ہفتہ رفتہ، روئی کی عالمی مارکیٹ میں مندی، مقامی بھاؤ مستحکم
کراچی: یونائیٹڈ اسٹیٹس ڈپارٹمنٹ آف ایگریکلچر (یو ایس ڈی اے) کی جانب سے گزشتہ ہفتے کے دوران جاری ہونے والی رپورٹ جس میں 2013-14 کے دوران دنیا بھر میں روئی کی پیداوار میں پہلے تخمینوں کے مقابلے میں زیادہ اور کھپت کم ہونے بارے رپورٹ جاری کی…