2 عہدے، تحریک انصاف میں ننھی منی بغاوت سراٹھانے لگی
کراچی: تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل و وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے یہ فیصلہ قبول کرنے سے انکار کردیا ہے کہ وہ بیک وقت 2 عہدے نہیں رکھ سکتے۔ ان کے اس انکار کے بعد تحریک انصاف میں ننھی منی سے بغاوت پروان چڑھ رہی ہے جو پارٹی کے سربراہ…