Latest National, International, Sports & Business News

کراچی: لانڈھی گلشن بونیر میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی: لانڈھی کے علاقے گلشن بونیر میں دھماکے کے نیتجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جب کہ 5 سے 6 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال…

حضرت بی بی زینب کے مزار پر حملے کیخلاف ملک بھر میں احتجاج اور مظاہرے

کراچی: شام میں حضرت بی بی زینب رضی اللہ عنہہ کے مزارپر حملے کے خلاف کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ دمشق میں نواسی رسول ﷺ حضرت بی بی زینب رضی اللہ عنہہ کے مزار پر راکٹ حملوں کے خلاف کراچی…

گلگت بلتستان، براڈ پیک چوٹی سرکرنے گئے 3 ایرانی کوہ پیما لاپتہ

گلگت: گلگت بلتستان کے علاقے میں براڈ پیک چوٹی سرکرنے کے لئے جانے والے 3 ایرانی کوہ پیما لاپتہ ہوگئے ہیں جن کی تلاش کی جارہی ہے۔ گلگت بلتستان انتظامیہ کے مطابق ایران سے آنے والے 6 کوہ پیما 16 جولائی کو کے ٹوکی نزدیکی چوٹی براڈپیک کو سرکرنے…

پاکستان افغانستان میں امن قائم کرنے کی حمایت جاری رکھے گا، سرتاج عزیز

کابل: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن معاہدے کے لئے تعاون پر تیار ہے مگر کوئی معاہدہ مسلط نہیں کیا جائے گا۔ اپنے دورہ کابل کے دوران افغان وزیر خارجہ زلمے رسول کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے…

الطاف حسین کے جانشین کے بارے میں غور کی خبریں سراسر غلط ہیں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے جانشین کے بارے میں غور کی خبریں سراسر غلط ہیں۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے جانشین کے حوالے سے خبریں گمراہ کن سازش کا حصہ ہے جس کے ذریعے ایم کیوایم…

بغداد میں یکے بعد دیگرے 12 کار بم دھماکوں سے 65 افراد ہلاک ، 190 زخمی

بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں ہونے والے 12 کار بم حملوں میں 65 افراد ہلاک جبکہ 190 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کی رات بغداد کے مختلف تجارتی حصوں میں اس وقت یکے بعد دیگرے دھماکے ہوئے جب…

مصر میں بس کا ٹرک لاری سے تصادم، 15 فوجی ہلاک

قاہرہ: مصر کے صوبہ بحیرہ میں بس کے ٹرک لاری سے ٹکرانے کے نتیجے میں 15 فوجی ہلاک جب کہ 40 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بس ال الامین ہائی وے پر ٹرک لاری سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 15 فوجی ہلاک اور 40 سے زائد…

امریکی ریاست کیلفورنیا کے جنگل میں لگی آگ بے قابو،مزید 6ہزار افراد کو علاقہ چھوڑنے کا حکم

واشنگٹن: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا جب کہ مزید 6 ہزار افراد کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دے دیاگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلفورنیا کے جنگل میں لگی آگ 6 روز بعد بھی بجھائی نہ جاسکی۔…

فلم اسٹار شان بھارتی فلم "ارتھ” کا ریمیک بنائیں گے

ممبئی: پاکستانی اداکار اور ہدایتکار شان نے بھارتی فلم میکر مھیش بھٹ کی فلم “ارتھ” کا ریمیک پاکستان میں بنانے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ پہلی انڈو پاک فلم ہو گی جو کہ مکمل طور پر پاکستانی سرزمین پر بنائی جائے گی۔ مہیش بٹ نے بھارتی اخبار سے بات…

شمشاد بیگم نے غزل سنا کر ماسٹر غلام حیدر کو متاثر کرلیا

کراچی: فن گائیکی میں شمشاد بیگم کا کوئی ثانی نہیں وہ بالی وڈ فلم انڈسٹری کی ان گلوکارؤں میں شامل ہیں۔ جنھیں پہلی پلے بیک سنگر ہندی فلم انڈسٹری کا اعزاز حاصل ہوا، انھوں نے ہندی، بنگالی، مراٹھی، گجراتی، تامل اور پنجابی زبان میںچھ ہزار سے زائد…