Latest National, International, Sports & Business News

آسٹریلیا کیلیے ٹیم میں اتحاد برقرار رکھنا چیلنج بن گیا

لارڈز: انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا معرکہ جمعرات سے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ لارڈز میں شروع ہورہا ہے۔ شین واٹسن کے بارے میں کپتان مائیکل کلارک کی خفیہ رائے سامنے آنے سے کینگروز کیلیے ٹیم میں اتحاد برقرار رکھنا بھی چیلنج بن…

حنیف محمد کی طبیعت بہتر، آج اسپتال سے ڈسچارج ہونگے

لندن: پاکستان کے سابق عظیم بیٹسمین حنیف محمد جمعرات کو اسپتال سے ڈسچارج ہوں گے۔ کینسر کے علاج کے بعد ان کی حالت کافی بہتر ہے، ان کا کہنا ہے کہ میرا کرکٹ دیکھتے ہوئے وقت اچھا گزرگیا، پاکستان کے ویسٹ انڈیز سے دونوں میچز بھی دیکھے۔ تفصیلات کے…

ویمنز کرکٹ: پاکستان نے آئرلینڈ کو تختہ مشق بنا لیا

ڈبلن: ویمنز کرکٹ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو تختہ مشق بنا لیا، سیریز کے پہلے ون ڈے میں 157 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ ندا ڈار کی آل راؤنڈ پرفارمنس اور کپتان بسمہٰ معروف کی شاندار بیٹنگ نے ٹیم کو سرخرو کرایا،گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…

ایئرانڈیا کے 2 پائلٹس اداکارہ کو کاک پٹ میں بٹھانے پر نوکری سے برطرف

بنگلور: بھارت میں ایئرانڈیا کے 2 پائلٹس کو اداکارہ کو کاک پٹ میں بٹھانے پر نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ طیارہ بنگلور سے حیدرآباد جا رہا تھا کہ دوران سفر دونوں پائلٹس نے ساؤتھ فلموں سے تعلق رکھنے اداکارہ کو کاک پٹ میں آبزرور کی سیٹ پر بٹھا لیا…

کابل: طالبان نے امریکی فوجی اڈے پر کام کرنیوالے8 افغان مزدوروں کو اغوا کے بعد قتل کردیا

کابل: افغان صوبے لوگر میں طالبان نے امریکی فوجی اڈے میں کام کرنے والے 8 مقامی افراد کو اغوا کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبے لوگر میں طالبان نے امریکی فوجی اڈے کی جانب جانے والی گاڑی پر دھاوا بول…

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں لگنے والی آگ سے کئی عمارتیں جل کر خاکستر ہوگئیں

واشنگٹن ڈی سی: امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگل میں لگنے والی آگ نے کئی مکانات سمیت متعدد عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے کر خاکستر کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلیفورنیا کے جنگل میں لگنے والی آگ نے شدت اختیار کرتے ہوئے رہائشی…

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا 31 برس کی ہوگئیں

ممبئی: سابقہ مس ورلڈ اور بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ پریانکا چوپڑا 31برس کی ہوگئی ہیں۔ 18 جولائی 1982 کو بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے شہر جمشید پور میں پیدا ہونے والی پریانکا نے 2000 میں مس ورلڈ کا خطاب اپنے نام کیا جس کے بعد انہوں نے اپنے…

شرمین کی آسکرایوارڈزیافتہ فلم ’’سیونگ فیس‘‘ایمی ایوراڈز کے لیے نامزد

لاہور: آسکرایوارڈز یافتہ پاکستانی فلم ’’سیونگ فیس‘‘کو بین الاقوامی فلمی دنیاکے معتبر ایوارڈز ایمی ایوراڈز کے لیے نامزد کرلیا گیا۔ پاکستان میں پہلا آسکرایوارڈزلانے والی فلم ’’سیونگ فیس‘‘ ایک بارپھر بین الاقوامی سطح پرپذیرائی حاصل کررہی ہے۔…

روزی ہنٹنگٹن آؤٹ نکولا این پلٹز فلم’’ ٹرانسفارمر4‘‘ میں ہیروئن بنیں گی

لاس اینجلس: 2011میں آنیوالی’’ ٹرانسفارمر‘‘کا چوتھا پارٹ بنانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ ،اس بار ’’ ٹرانسفارمر 4‘‘ کی ہیروئن اب روزی ہنٹنگٹن نہیں بلکہ18سالہ ہالی وڈ اداکارہ نکولا این پلٹز بنیں گی۔ اداکارہ نکولا این پلٹز کوجون 2014میں…

فنکارمتحد ہوکربالی وڈ کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں،ریشم

لاہور: لالی وڈ داکارہ ریشم نے کہا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ سے مقابلے کے لیے فنکاروں کو یکجا ہو کر کام کرنا پڑے گا۔ اداکارہ ریشم نے کہا کہ لالی وڈ فنکارایک ہوجائیں تو ہم بھارتی انڈسٹری کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں‘میں نہیں سمجھتی ہوں کہ…