کراچی: لانڈھی گلشن بونیر میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی: لانڈھی کے علاقے گلشن بونیر میں دھماکے کے نیتجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جب کہ 5 سے 6 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ابتدائی طور پر دھماکے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔

تبصرے بند ہیں.