Latest National, International, Sports & Business News

پہلے ون ڈے میں سری لنکا نے جنوبی افریقا کو 180 رنز سے ہرادیا

کولمبو: پہلے ون ڈے میچ میں میزبان سری لنکا نے جنوبی افریقا کو 180 رنز کے بھاری مارجن سے ہرا کر 5 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے…

وزیراعظم نواز شریف کل قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم میاں نواز شریف تیسری بار وزارت عظمیٰ کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ کل قوم سے خطاب کریں گے۔ رائل نیوز کے مطابق اپنے خطاب میں وزیراعظم موجودہ صورت حال اور ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لئے اپنی بنیادی پالیسیوں کو…

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا نیا اشتہار، بجلی چوری کو گناہ قرار دیدیا

پشاور: پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ماہ رمضان کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بجلی چوری سے لوگوں کو روکنے کے لئے اخباروں اور عوامی مقامات پر اشتہارات لگوائے ہیں جن میں بجلی چوری کو گناہ قرار دیا گیا ہے۔ اخبارات میں چھپوائے گئے اشتہارات میں عوام سے…

پٹیل پاڑہ میں ہلاک افراد نے یوم علی پر دہشتگردی کی منصوبہ بندی کررکھی تھی، پولیس

کراچی: گزشتہ روز پٹیل پاڑہ کے ایک مکان میں بارودی مواد پھٹنے سے ہلاک ہونے والے شر پسندوں نے یوم علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دہشتگردی کا منصوبہ بنا رکھا تھا ۔ سی آئی ڈی پولیس کےمطابق پٹیل پاڑہ میں دھماکےکےزخمی ملزم نےتفتیش کےدوران انکشاف کیا…

حکومت بجلی اور گیس چوری کرنے والے بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈال رہی ہے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی بحران نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے، اس سلسلے میں بجلی اور گیس چوری کے خلاف مہم میں بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈال رہے ہیں۔ ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں مسلم لیگ (ن) ساہیوال ڈویژن…

مون سون بارشیں: پنجاب میں سیلاب سے درجنوں دیہات زیرآب، سیکڑوں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ

پنجاب کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے نتیجے میں درجنوں دیہات زیرآب جبکہ سیکڑوں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ گوجرانوالہ ریجن میں چار گھنٹوں کی بارش سے ندی نالوں میں طغیانی کی کیفیت پیدا…

کراچی: پٹیل پاڑہ میں بم بنانے کے دوران ہلاک ہونے والوں کی شناخت ہوگئی، مقدمہ درج

کراچی: گزشتہ روز پٹیل پاڑہ کے ایک مکان میں بم بنانے کے دوران دھماکے سے ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد کی شناخت ہوگئی ہے۔ جمشید کوارٹر پولیس کے مطابق دھماکے میں ہلاک ہونے والے دو افراد کی شناخت سبحان اور نعیم کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ایک…

لاہور سمیت بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری

لاہور سمیت بالائی پنجاب، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے علاقوں میں مون سون بارشوں کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور عوام کی بڑی تعداد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لئے گھروں سے باہر نکل آئی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ دو روز سے جاری…

شہبازشریف کی نااہلی:درخواست11سال بعد سماعت کیلیے مقرر

اسلام آ باد: وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی نااہلیت کے لیے دائرآئینی پٹیشن 11سال بعدسماعت کے لیے مقررکردی گئی۔ درخواست گزار شاہد اورکزئی نے پٹیشن 2002 کے عام انتخابات میں شہبازشریف کونااہل قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ میں دائرکی تھی جس میں…

کابل: مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم کے قومی سلامتی اور خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے افغان وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ سرتاج عزیز اپنے دورہ افغانستان کے موقع پر کابل میں موجود ہیں جہاں وہ اعلیٰ افغان قیادت…