Latest National, International, Sports & Business News

افغانستان: امریکی جارحیت کیخلاف مظاہرے، 3 افراد زخمی

کابل: افغانستان کے صوبے غورمیں ہزاروں طالب علموں نے امریکی جارحیت کیخلاف مظاہرے کیے جس میں3افراد زخمی ہوگئے۔ مظاہرین کا مطالبہ تھاکی افغان حکومت امریکاکے ساتھ کی گئی سیکیورٹی ڈیل کو کالعدم قرار دے۔ مظاہرین نے امریکی پرچم اورامریکی صدر بارک…

اراکین اسمبلی کے فنڈسے بجلی کے نظام میں توسیع کا فیصلہ

پشاور: صوبائی حکومت نے اراکین اسمبلی کے ترقیاتی فنڈکے ذریعے نئے علاقوں کوبجلی کی فراہمی اورٹرانسفارمروں کی تنصیب کے بجائے پہلے سے نصب ٹرانسفارمروں کوتبدیل اورنظام کواپ گریڈکرنے کافیصلہ کیا ہے جس کے بارے میں اراکین اسمبلی کوفنڈکے اجرا کی…

ریلوے میں کرپشن کوجڑسے اُکھاڑ پھینکیں گے، سعدرفیق

لاہور: وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاہے کہ ریلوے میں کرپشن کوجڑسے اُکھاڑ پھینکیں گے، عیدپرخصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ ریلوے میں ای ٹکٹیں سسٹم بھی متعارف کرایا جارہا ہے،تمام تقرریاں اور بھرتیاں میرٹ پرہونگی، (ن) لیگ ملک کوبجلی کے…

پاکستان غربت کی شرح کم کرنیکی صلاحیت رکھتا ہے، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی اقدامات سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان غربت کی شرح کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ حال ہی میں جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک کہنا ہے کہ پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جو اپنی بھرپور کوششوں…

پنجاب کو ہفتے میں7 دن گیس فراہم کرنیکا شیڈول تیار

لاہور: پنجاب بھرکی صنعتوں کیلیے گیس فراہمی کاطریقہ کارتبدیل کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ ہفتے میں ڈھائی دن یعنی60گھنٹے کے بجائے ہر روز 8گھنٹے یاتسلسل کے ساتھ کوٹے کے مطابق 7دن ہی گیس فراہم کرنے کا شیڈول تیار کرلیاگیا،نئے شیڈول پر عملدرآمد آئندہ…

جی ڈی پی شرح بڑھانے،اقتصادی استحکام کیلیے کوشاں ہیں،اسحق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ سینیٹراسحق ڈارنے کہاہے کہ حکومت ملک میںجی ڈی پی کی شرح میں اضافے کیلیے اقدامات کررہی ہے۔ آئی ایم ایف سے پاکستان کوساڑھے6ارب ڈالرکے قرضے پراتفاق ہو چکا ہے،آنے والے ہفتوں میں باقی گردشی قرضے کی ادائیگی کویقینی…

کیریئر ابھی شروع ہوا ہے رسک لینے سے خوف زدہ نہیں، عالیہ بھٹ

ممبئی: بالی ووڈ ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی بیٹی اور اداکار عالیہ بھٹ نے کہاہے کہ اپنا اسٹائل ہر ہفتے اور ہر مہینے تبدیل کرتی رہتی ہوں کیونکہ نئی چیزیں مجھے متاثر کرتی ہیں اور میرا کریئر ابھی شروع ہوا ہے اس لیے رسک لینے سے خوفزدہ نہیں ہوں۔ اپنے…

کراچی: لانڈھی گلشن بونیر میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی: لانڈھی کے علاقے گلشن بونیر میں دھماکے کے نیتجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جب کہ 5 سے 6 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال…

حضرت بی بی زینب کے مزار پر حملے کیخلاف ملک بھر میں احتجاج اور مظاہرے

کراچی: شام میں حضرت بی بی زینب رضی اللہ عنہہ کے مزارپر حملے کے خلاف کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ دمشق میں نواسی رسول ﷺ حضرت بی بی زینب رضی اللہ عنہہ کے مزار پر راکٹ حملوں کے خلاف کراچی…

گلگت بلتستان، براڈ پیک چوٹی سرکرنے گئے 3 ایرانی کوہ پیما لاپتہ

گلگت: گلگت بلتستان کے علاقے میں براڈ پیک چوٹی سرکرنے کے لئے جانے والے 3 ایرانی کوہ پیما لاپتہ ہوگئے ہیں جن کی تلاش کی جارہی ہے۔ گلگت بلتستان انتظامیہ کے مطابق ایران سے آنے والے 6 کوہ پیما 16 جولائی کو کے ٹوکی نزدیکی چوٹی براڈپیک کو سرکرنے…