Latest National, International, Sports & Business News

ہوٹل، بینکاری، ٹیلی کام و آٹو موبائل سمیت 20 شعبوں کے آڈٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پاور کمپنیوں، بینکوں، سیمنٹ فیکٹریوں، شوگر ملوں، ٹیکسٹائل اور سروسز سیکٹر سمیت 20 شعبوں کے صنعتی یونٹس و ٹیکس دہندگان کا انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس آڈٹ کرنے کے لیے نیشنل آڈٹ پلان 2013-14 متعارف…

چینی کمپنی پاکستان میں 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگی

اسلام آباد: چین آئندہ 5 سال کے دوران پاکستان میں مختلف شعبوں میں 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ چین کی سی ڈبلیو ای انویسٹمنٹ کارپوریشن کے وائس پریذیڈنٹ شوننگ نے سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین محمد زبیر سے ملاقات کے دوران بتایا کہ چین پہلے…

بیرون ملک تربیت، ایف بی آر ملازمین ممبر ایچ آر کی اجازت کے پابند

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ممبر ہیومن ریسورس کی منظوری کے بغیر ملازمین و افسران کے بیرون ممالک اسکالر شپ، طویل المدت اور قلیل مدت تربیتی کورسز کے لیے درخواستیں دینے پر پابندی عائد کردی ہے تاہم کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو…

ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانیوالے 12 ہزار امرا کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے 24 لاکھ 99 ہزار39 نان فائلرز میں سے 22 ہزار نان فائلرز کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے ان 12 ہزار امیر ترین لوگوں کو نوٹس جاری کیے جائیں گے جو پوش علاقوں میں مقیم ہیں اور ایک سے…

ایرانی سپریم لیڈر نے روزے میں پانی پینے کے فتوے کو غلط قرار دیدیا

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سمیت متعدد جید علما نے سرکردہ ایرانی عالم دین کی جانب سے روزے کی حالت میں سخت پیاس کی صورت میں پانی پینے کو جائز قرار دیے جانے کے فتوے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے متنازع فتوے کو غلط قرار دیے…

اسرائیلی مسافروں پرپابندی ختم نہ ہوئی تو سعودی جہازاترنے نہیں دینگے،امریکا کا انتباہ

ریاض / واشنگٹن: امریکانے خبر دار کیا ہے کہ اگر سعودی ایئرلائن نے اسرائیلی مسافروں پر پابندی ختم نہ کی تو سعودی عرب کے جہازوں کوامریکی ہوائی اڈے استعمال کرنے سے روکاجاسکتاہے۔ ہفتے کوعالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوریاک کے اٹارنی جنرل بیل…

انگریزی زبان نے بھارتی ثقافت کو نقصان پہنچایا، راج ناتھ کے ریمارکس پر نیا تنازع

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے سربراہ راج ناتھ سنگھ نے اپنے انگلش مخالف ریمارکس سے ایک نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔ بی جے پی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ انگریزی کا بے تہاشا استعمال سنسکرت کے فروغ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ انگریزی نے ہمارے ملک…

سعودی عرب میں 26 فلپائنی غیرمسلموں نے اسلام قبول کرلیا

مدینہ منورہ: سعودی عرب میں فلپائن سے تعلق رکھنے والے26غیر مسلموں نے اسلام قبول کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ کال اینڈگائیڈنس کی کوششوں سے مدینہ کے علاقے میں فلپائن سے تعلق رکھنے والے 26غیرمسلموں نے اسلام قبول کیا۔رواں سال ابتک ملک میں…

اسرائیل طویل عرصے سے قید چند اہم قیدی رہا کرنے پر رضامند

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میںامن مذاکرات کے حوالے سے امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ کیے گئے وعدے کے تحت چندفلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا جائے گا۔ اسرائیل کے بین الاقوامی تعلقات کے وزیر یووال شٹائنٹز کاکہنا تھاکہ رہاکیے…

عدلیہ اپنےعلاوہ دوسرے تمام اداروں اورمحکموں میں کرپشن ڈھونڈ رہی ہے، اعتزازاحسن

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ عدلیہ اپنے علاوہ دوسرے تمام اداروں اور محکموں میں کرپشن ڈھونڈ رہی ہے چیف جسٹس کو چاہئے تھا کہ وہ پہلے اپنا گھر تو صحیح کرتے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران بیرسٹر اعتزاز احسن کا…