Latest National, International, Sports & Business News

کندھ کوٹ میں دھماکا، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ: گاؤں پرویز ڈومکی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ گاؤں پرویز ڈومکی ميں اوڈ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد مٹی سے کچا مکان تعمیر کررہے تھے کہ قریب موجود بارودی سرنگ میں دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے ميں…

چوہدری سرور کی بحیثیت گورنر پنجاب تقرری کے خلاف درخواست دائر

لاہور: چوہدری سرور کی بحیثیت گورنر پنجاب تقرری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیا کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے من پسند کی بنیاد پر ایک ایسے شخص کو گورنر پنجا ب کے عہدے پر…

وزیر اعلی پنجاب نے لاہور میں نئی جیل بنانے کے احکامات جاری کر دیئے

لاہور: وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں اسٹیڈیم کی جگہ نئی جیل بنانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی جیلوں مین قیدیوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جو کہ گنجائش سے زیادہ ہے، اس بات کے پیش نظر وزیر اعلی پنجاب نے…

عوام کو اختیارات نہ دیے گئے تو ملک ٹوٹ جائیگا، مصطفی کمال

کراچی: کراچی کے سابق ناظم مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی کی حالت انتہائی افسوسناک ہے بدقسمتی سے اس وقت ایک فی صد اختیارات بھی ایم کیو ایم کے پاس نہیں۔ میری نظامت کے دوران بھی بارش ہوتی تھی لیکن کبھی اس طرح کے حالات نہیں ہوئے، اگر خدانخواستہ…

عید سے قبل بس ٹرانسپورٹرز نے بیرون کراچی کرایے بڑھا دیے

کراچی: انٹرسٹی بس ٹرانسپورٹرز نے عید سے تین دن قبل کرایوں کی مد میں غیرمعمولی اضافہ کردیا ہے، کرایوں مین اضافے کا آغاز رمضان کے آخری عشرے میں کردیا گیا تھا تاہم اب طویل ودرمیانے فاصلوں پر یکساں کرایہ وصول کیا جارہا ہے۔ کوئٹہ جانے والی…

انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مشرف کا محاسبہ کیا جائے، عالمی تنظیم

لندن: انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیاہے کہ اپنے دورحکومت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر پرویزمشرف کا محاسبہ کیاجائے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایشیائی بحرالکاہل کے لیے ڈپٹی ڈائریکٹرپولی ٹرسکاٹ نے ایک بیان میں…

دبائو برداشت نہیں، ایران گیس منصوبہ مکمل ہوگا، شاہد خاقان

اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کہ ایران سے گیس پائپ لائن کا سارا خرچہ برداشت کرنیکی درخواست کی ہے۔ وزارت خارجہ ایران پر عالمی پابندیوں کے معاملے پرامریکی حکومت سے بات کریگی، ایران سے گیس معاہدہ مکمل ہو گا،کسی…

طالبان سے مذاکرات، تحفظ مدارس کیلیے ن لیگ سے ملے، فضل الرحمن

اسلام آباد / ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کوموجودہ حالات میں، دہشتگردی، غربت، جہالت اور بے روزگاری جیسے سنگین بحرانوں سے نکلنے کیلیے نئی راہیں ڈھونڈنی چاہئیں۔ آبائی گاؤں عبدالخیل میں…

کراچی، اے ٹی ایمز کی بڑی تعداد عید سے قبل ہی غیر موثر

کراچی: شہر میں نصب بینکوں کی اے ٹی ایمزکی بڑی تعدادعید کی تعطیلات سے قبل ہی بند ہوگئی ہے جس سے ہزاروں بینک کھاتے داروں کو عیدکی خریداری کے لیے رقوم کی شدید قلت کاسامنا ہے۔ شہر کے مصروف کاروباری علاقوں، تجارتی مراکز اوربازاروں میں نصب 50فیصد…

پنجاب،خیبرپختونخوا، بلوچستان، سیلاب اور بارشوں سے مختلف علاقوں میں 2 بچے ہلاک

لاہور / نارووال / اسلام آباد: ملک میں ہونیوالی شدید بارشوں کے بعد دریائوں اور ندی نالوںمیںسیلاب کی صورتحال برقرارہے۔ برساتی نالوں لئی، بھمبر،پلکھواورنالہ ایک میںبھی پانی کی سطح بلندہوگئی جبکہ نارووال میںنالہ ڈیک پھربپھرگیاجس سے پانی قریبی…