شہبازشریف نے فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے 9 رکنی کمیٹی قائم کردی
لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے 9 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے شعيب بن عزيز كی سربراہی میں 9 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی جس کا باقاعدہ نوٹی فیکشن جاری…