Latest National, International, Sports & Business News

اسٹیٹ بینک نے اے ٹی ایم مشینوں میں پیسے نہ ہونے کا نوٹس لے لیا

کراچی: اسٹیٹ بینک نے ملک بھر میں شیڈولڈ بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں کی خرابی اور ان میں پیسے نہ ہونے کا نوٹس لے لیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے ملک کے تمام نجی اور سرکاری بینکوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ جن بینکوں کے اے ٹی ایم خراب ہیں انہیں 24 گھنٹے…

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن پر کانگریس کے کارکنوں کا حملہ اور توڑ پھوڑ

نئی دہلی: بھارت کی حکمران جماعت کانگریس نے گزشتہ روز لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوجیوں کے قتل کے خلاف پاکستانی ہائی کمیشن پر دھاوا بولتے ہوئے توڑ پھوڑ کی ہے۔ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر 5 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بھارتی…

بھارت میں پٹاخہ بھی پھٹے تو الزام پاکستان پر لگا دیا جاتا ہے، وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بھارت کی الزام تراشیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ہر واقعے کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال دینا ٹھیک نہیں اگر بھارت میں پٹاخہ بھی چلے تو الزام پاکستان پر ڈال دیا جاتا ہے۔ وزیر داخلہ…

بھارت کا پارلیمنٹ میں فوجیوں کی ہلاکت پر پاکستان کے حق میں دیا گیا بیان واپس لینے سے انکار

نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے لائن آف کنٹرول پر 5 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت پر بی جے پی کے احتجاج کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان کے حق میں دیا گیا وزیر دفاع کابیان واپس لینے سے انکار کردیا ہے۔ نئی دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

ایفی ڈرین کوٹہ کیس؛ حنیف عباسی کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

راولپنڈی: انسداد منشیات عدالت نے ایفیڈرین کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کو 16 اگست کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی کی انسداد منشیات عدالت کے جج محمد تبسم نے ایفیڈرین کیس کی سماعت کی، اس موقع…

کنٹرول لائن پر کشیدگی کے باوجود پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات شیڈول کے مطابق ہوگی، کانگریس

نئی دہلی: بھارتی حکمران جماعت کانگریس کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی کے باوجود پاک بھارت وزرائےاعظم کے درمیان ستمبر میں ہونے والی ملاقات طے شدہ شیڈول کے تحت ہوگی۔ بھارتی اخبار ’’دی اکنامک ٹائمز‘‘ کے مطابق نئی دہلی میں حکمران…

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کسی صورت نہیں ہوسکتی، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں آئین میں متعین کردی گئی ہے اس لئے اس میں توسیع کسی صورت نہیں ہو سکتی۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ اٹھارویں…

پاک فوج کے ڈی جی ایم او کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ، کنٹرول لائن کی خلاف ورزی پر احتجاج

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ اور الزام تراشیوں کے بعد دونوں ممالک کی افواج کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کے درمیان پہلے ہاٹ لائن رابطے پر پاکستان نے بھارتی اقدامات پر شدید احتجاج کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہاٹ لائن پر…

مستونگ میں شاپنگ سینٹر کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

مستونگ: شاپنگ سینٹر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ مستونگ بازار میں شاپنگ سینٹر کے قریب دھما کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے سے کئی دکانیں بھی تباہ ہوگئیں، ریسکیو ٹیموں نے…

لاہور میں میٹرو بس کے سیکیورٹی گارڈز کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج

لاھور: لاہور میں میٹرو بس کے سیکیورٹی گارڈز نے عید سے قبل تنخواہیں نہ ملنے کے باعث احتجاج کرتے ہوئے کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سیکیورٹی گارڈز نے عید سے قبل تنخواہیں نہ ملنے کے باعث احتجاج کے دوران میٹرو بس کو روکنے کی کوشش بھی کی۔اس موقع…