Latest National, International, Sports & Business News

اوگرا کرپشن کیس، گواہوں نے 22 ارب کی کرپشن کے ثبوت دیدیے

اسلام آباد: اوگرا کرپشن کیس میں گواہوں نے22ارب کی کرپشن کے ثبوت فراہم کر کے توقیر صادق کولاجواب کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے69گواہوں کے بیانات قلم بند کر لیے، ان میں اوگرا کے6 اعلٰیٰ افسر بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب نے34روز کی…

پاکستان میں اغوا برائے تاوان نے ’’صنعت‘‘ کی شکل اختیار کرلی

اسلام آباد: پاکستان میں چند برسوں سے اغوا کی وارداتوں نے ایک صنعت کی شکل اختیار کرلی ہے اور یہ ایک ایسا منافع بخش کاروبار بن گیا ہے جو کسی کیلیے راتوں رات امیر بننے تو کسی کیلیے بہت سے دوسرے غیرقانونی دھندوں کے لیے سرمایہ فراہم کرنے کا اہم…

سپریم کورٹ، شہری کے اغوا میں ملوث میجر کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے لاپتہ تاسیف علی کے اغوا میں نامزد ملٹری انٹیلی جنس کے میجر حیدر کیخلاف کارروائی کرنیکا حکم دیدیا ہے۔ جسٹس اعجازاحمد چوہدری اورجسٹس گلزار احمد پر مشتمل بینچ نے سیکریٹری دفاع کو ہدایت کی ہے کہ 10 دن کے اندر…

ایم کیو ایم نے دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف منصوبہ پیش کردیا

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ نے ملک کو دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نجات دلانے کیلیے 8 نکات پرمشتمل12صفحات کی دستاویزپر مبنی منصوبہ پیش کردیا ہے جبکہ قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹرفاروق ستارنے کہا ہے کہ پاکستان میں…

اسلام آباد میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب, پرچم کشائی

ویں یوم آزادی کی مرکزی تقریب کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ پاکستانی ثقافت اور جذبہ حب الوطنی کو اجاگر کرتی رنگا رنگ پرفارمنسز پیش کی گئیں۔ معصوم بچوں نے علامہ…

سوناکشی کے نئے گیت کی دھوم، ’’ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ‘‘ کل سینماؤں کی زینبت بنے گی

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی فلم ’’ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ ‘‘ کے نئے گیت کی وڈیو نے دھوم مچادی۔ فلم کل 15اگست کو بھارت کے یوم آزادی پر ریلیز کی جاری ہے۔ اس فلم کا مقابلہ شاہ رخ خان اور دیپکا پڈوکون کی تیز رفتاری سے بزنس…

پاکستان کی موجودہ صورت حال بہت خراب ہے، انور مقصود

فنکاروں اور ادیبوں نے بھی پاکستان کے جشن آزادی کے حوالے سے اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورت حال بہت خراب ہے۔ دعاہے کہ جلدہم 1947کاپاکستان دیکھیں گے، ممتازڈرامہ نگارانور مقصود کا کہنا ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورت حال بہت…

لیڈی گاگا نے اپنا نیا گانا شیڈول سے ہفتہ پہلے ہی ریلیز کردیا

انٹرنیٹ پرکوئی سارے گانے پہلے ہی نہ ڈال دے،لیڈی گاگا نے اپنا نیا گانا ’اپلاز‘شیڈول سے ایک ہفتہ پہلے ہی ریلیزکردیا ہے۔ لیڈی گاگانے اس لانچ کااعلان اپنے ٹوئٹرپیغام میں کیا،ایک گیت پر مشتمل اپلاز کو 19 اگست کو ریلیز کیاجانا تھا تاہم لیڈی گاگا…

والد کے انتقال کے بعد ماں کو تنہا نہیں چھوڑتی، پریانکا چوپڑا

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی والدہ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی۔ پریانکا جو کہ ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں ،انھیں اپنی فلم کی شوٹنگ کے لیے متخلف شہروں میں گھومتا پڑتا ہے وہ اپنی والدہ کو ساتھ ساتھ لیے گھوم رہی ہیں۔ پریانکا کا کہنا ہے…

سلمان خان کی ڈیزی شاہ سے دوستی کے چرچے

الی ووڈ دبنگ خان سلمان اپنی فلموں میں نئی ہیروئنیں متعارف کروانے کے لیے مشہور ہیں اور اکثر ان کے ساتھ ان کے اسکینڈل بھی سامنے آ جاتے ہیں۔ آجکل ممبئی کی فلم نگری میں ایک بار پھر سلمان کی نئی اداکارہ ڈیزی شاہ کے ساتھ دوستی کی خبریں گردش کر…