مصرمیں برطرف صدرمرسی کے حامیوں پر فوج کی فائرنگ، سینکڑوں مظاہرین ہلاک، ہزاروں زخمی
قاہرہ: مصر میں برطرف صدر محمد مرسی کے حامیوں کا دھرنا ختم کرانے کے لئے فوج کی شیلنگ اور فائرنگ کے نتیجے میں سینکڑوں سے زائد مظاہرین اور 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قاہرہ کی مسجد رابعہ العدویہ اور قاہرہ…