بھارتی بحریہ کی آبدوز میں دھماکہ،5 اہلکار زخمی،پندرہ لاپتہ
ممبئی میں بھارتی بحریہ کی آبدوز میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے نیوی کے 5 اہلکار زخمی جبکہ پندرہ لاپتہ ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں بھارتی بحریہ کی آبدوز سندھو رشک میں رات گئے اچانک دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد بھارتی…