بھارتی فلموں کا این او سی جاری نہ کیا جائے، سہیل خان
لاہور: فلمساز سہیل خان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں بھارت کو سبق سکھانے کے لیے انڈین فلموں کا این او سی جاری نہ کیا جائے، ممبئی دھماکوں کے بعد پاکستانی سنگرز کے البم بھارتی مارکیٹ سے اٹھا دیے گئے تھے ۔ سہیل خان نے کہا کہ قیام پاکستان سے لے…