Latest National, International, Sports & Business News

آئی ایم ایف نرم شرائط پر 6 ارب 60 کروڑ ڈالر دینے پر رضامند

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 6ارب 60کروڑ ڈالرکا نیا قرضہ دینے پر رضامندی کا اظہار کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے 7ارب 20کروڑ ڈالرقرضے کی درخواست کی تھی۔ تاہم آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے مابین مذاکرات کے بعد 5ارب 30کروڑ…

کرکٹ فرنٹ میں بھی کشیدگی؛ پاکستان پر بھارت کی لفظی گولہ باری شروع

لاہور: سیاسی درجہ حرارت میں اضافے کے بعد پاک بھارت کرکٹ فرنٹ میں بھی کشیدگی بڑھ گئی، بھارت نے پاکستان پر لفظی گولہ باری بھی شروع کر دی ہے۔ ڈھکے چھپے الفاظ میں چیمپئنز لیگ سے فیصل آباد وولفز کو دور رکھنے کا اشارہ دے دیا گیا، بھارتی میڈیا…

ورلڈ ایتھلیٹکس: الینا لیشمونووا نے روس کو گولڈ میڈل دلا دیا

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں الینا لیشمونووا نے روس کو واکنگ ریس میں دوسرا گولڈ میڈل دلا دیا۔ برطانوی اسٹار مو فاراہ نے 5 ہزار میٹر ریس کے فائنلز کیلیے کوالیفائی کرلیا، میڈل ریس جمعے کو منعقد ہوگی، ہیپاتھیلون ایونٹ میں دفاعی چیمپئن یوکرین…

سنسناٹی ٹین؛ وینس ولیمز نے پہلا مرحلہ عبور کرلیا

اوہایو: امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس کا پہلا مرحلہ عبور کرلیا، ٹورنٹو میں پہلے راؤنڈ میں ناکامی کا ازالہ کرتے ہوئے انھوں نے سلواکین کوالیفائر جینا سیپی لووا کو6-4، 6-1 سے ہرا دیا۔ 9 سیڈ جرمنی کی اینجلیک کیربر نے…

پاکستانی کرکٹ کو مستقبل کا شاہد آفریدی مل گیا

پاکستانی کرکٹ کو مستقبل کا شاہد آفریدی مل گیا، انگلینڈ کیخلاف ٹرائنگولر انڈر19 ٹورنامنٹ کے میچ میں اپردیر، خیبر پختونخوا کے آل راؤنڈر کامران غلام نے طوفانی سنچری داغ کر ٹیم کو 180 رنز سے فتح دلا دی۔ 5 میں سے 4 میچز جیت کر گرین شرٹس نے فائنل…

رسوا کن پرفارمنس؛ آسٹریلوی بیٹسمینوں کا کیریئر ہی داؤ پر لگ گیا

ایشز میں رسوا کن پرفارمنس سے آسٹریلوی بیٹسمینوں کا کیریئر ہی داؤ پر لگ گیا، کوچ ڈیرن لی مین نے سخت وارننگ جاری کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ کپتان مائیکل کلارک اور کرس روجرز کے سوا ٹیم میں کسی کی جگہ اب محفوظ نہیں رہی، ادھر کلارک کو اپنے ملک میں…

مصر میں جھڑپیں جاری،درجنوں افراد زخمی

مصری صدر عدلی منصور نے آج نئے گورنرز سے حلف لیا،دوسری جانب قاہرہ میں مرسی کے حامیوں اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ مصری صدر عدلی منصور نے اٹھارہ نئے گورنروں سے حلف لیا،نئے گورنرز میں مرسی دور حکومت کے…

بھارتی وزارت دفاع میں رشوت لینے کا ایک اور سکینڈل

بھارتی آڈیٹر جنرل نے اٹلی سے بارہ ہیلی کاپٹروں کی خریداری میں گھپلے کی رپورٹ جاری کر دی،چھپن کروڑ یورو زائد ادا کئے گئے۔ بھارتی حکومت نے دو ہزار دس میں اٹلی کی کمپنی آگسٹا ویسٹ لینڈ سے اے ڈبلیو ون زیرو ون ہیلی کاپٹروں کی خریداری کا سودا…

اسرائیل سے رہا کیے گئے 26 فلسطینی غزہ پہنچ گئے

اسرائیل سے رہا کیے گئے 26 فلسطینی غزہ پہنچ گئے ہیں،فلسطینیوں کو ایک بس کے ذریعے اسرائیل سے غزہ پہنچایا گیا۔ فلسطین کے ساتھ امن مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے آغاز سے پہلے آیالون جیل سے گاڑیوں کا قافلہ رات کے اندھیرے میں روانہ ہوا۔اسرائیلی حکام…

چلی:جیل میں آگ لگنے سے 24 قیدی زخمی

جنوبی امریکا کے ملک چلی کی جیل میں آگ لگنے سے 24 قیدی زخمی ہو گئے۔ جیل حکام کے مطابق ملک کے شمال مغربی شہر کیو لوٹا کی جیل میں صبح سویرے قیدیوں کے ہنگامے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی۔آگ کی خبر پھیلتے ہی قیدیوں کے رشتہ…