افغانستان: اتحادی فوج کا حملہ، 2 افغان شہری مارے گئے، متعدد زخمی
افغانستان میں اتحادی فوج کی جانب سے کیے گئے راکٹ حملے میں کم از کم دو افغان شہری ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اتحادی فوج کی جانب سے مشرقی صوبہ کنڑ میں راکٹ حملہ کیا گیا جس میں 2 شہریوں کی ہلاکت اور بڑی تعداد میں زخمی ہونیکی اطلاعات ہیں،…