مصر کے قائم مقام صدر نے کشیدہ صورتحال کے باعث ملک میں ایک ماہ کیلئے ایمرجنسی نافذ کردی
قاہرہ: مصر میں جاری کشدگی اور فوج نواز حکومت اور بر طرف صدر محمد مرسی کے حامیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعدقائم مقام صدر نے ملک میں ایک ماہ کےلئے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قاہرہ کی مسجد رابعہ العدویہ اورقاہرہ…