شتروگھن سنہا نے فلم ’’پریم پجاری‘‘ سے کیرئیر شروع کیا
کراچی: بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں طویل القامت اور بھر پور مردانہ وجاہت رکھنے والے اداکار شترو گھن سنہا ایک ہنس مکھ ملنسار اور دوستی کے رشتوں کو مضبوط بنانے کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں،وہ متعدد بار پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں۔ انھوں نے ہمیشہ اس…