لاہور: بارش کے باعث مکانات کی چھتیں گرنے سے دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق
شہر میں بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں مکانات کی چھتیں گرنے سے دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے ہیں ۔ لاہور کے بیدیاں روڈ پر مکان کی چھت گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو حکام نے ملبے سے دو بچوں…