وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے گھر کے قریب بم ناکارہ بنادیا گیا
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے گھر کے قریب سے بم ناکارہ بنادیا گیا-200 گرام وزنی دیسی ساختہ بم پشاور کے علاقے حیات آباد میں پرویز خٹک کے ذاتی گھر کے قریب سروس روڈ پر ہاٹ پاٹ میں رکھا گیا تھا تاہم سیکیورٹی اداروں سے اطلاع ملنے…