دریائے چناب اور سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، فوج نے کنٹرول سنبھال لیا، مزید 14 ہلاک
لاہور / ملتان / سیالکوٹ / چنیوٹ / شورکوٹ کینٹ / لالیاں: دریائے سندھ اور چناب میں کئی مقامات پر اونچے درجے کے سیلاب کے باعث سیکڑوں ایکڑ رقبہ زیرآب آ گیا اور لوگوں کی بڑی تعداد نقل مکانی پر مجبور ہوگئی جبکہ فوج نے کئی علاقوں کا کنٹرول سنبھال…