Latest National, International, Sports & Business News

زیر گردش قرضوں کی ادائیگی، مثبت اشاروں پر بیرونی سرمایہ کاری بڑھنے لگی

کراچی: نئی حکومت کی پالیسیوں میں معاشی استحکام کے لیے توانائی کے بحران کا ترجیحی حل اور پہلے مرحلے میں زیرگردش قرضوں کی ادائیگی سے ملکی و غیرملکی سطح پر سرمایہ کاروں کو مثبت اشارے مل رہے ہیں جس کا اندازہ رواں مالی سال کے پہلے مہینے جولائی…

مولانا فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے کسی یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں، عمران خان

لکی مروت: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے کسی یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں اور ہم ان کے ساتھ بھارتی ٹیم جیسا سلوک کریں گے۔ لکی مروت میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے…

22 اگست کو خیبر پختونخوا میں گولڈ اسمتھ کا ایجنڈا ختم کردیں گے، مولانا فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 22 اگست کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں خیبر پختونخوا میں گولڈ اسمتھ کا ایجنڈا ہمیشہ کے لئے ختم کردیں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان جیل…

حکمران قوم سے سچ بولیں کہ وہ ڈرون حملے نہیں رکوا سکتے، الطاف حسین

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکمران قوم سے سچ بولیں کہ وہ ڈرون حملےنہیں رکوا سکتے۔ لندن سے جاری اعلامیے کے مطابق الطاف حسین نے کہا ہے کہ حکمران پولیس، رینجرز، اسپیشل برانچ، آئی بی، آئی ایس آئی،…

66 برس میں زہر کے بیچ بوئے گئے، اب امن لانے میں وقت لگے گا، سعد رفیق

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں 66 برس میں زہر کے بیچ بوئے گئے ہیں اب امن لانے میں وقت لگے گا۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ دہشت گردوں نے راکٹ لانچر کے ذریعے جعفر ایکسپریس کے…

ایسا جواب دینگے عمران کی آنکھیں کھل جائیں گی، جے یوآئی

لاہور / کوئٹہ: جے یو آئی ف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات مولانا امجد خان کا کہنا ہے کہ ہمیں ابھی تک نوٹس نہیں ملا لیکن ایک بات حتمی ہے مولانا فضل الرحمن کسی بھی صورت معافی نہیں مانگیں گے۔ ذرائع کے مطابق جے یوآئی ف نے تحریک انصاف کے نوٹس کا جواب…

اسلام آباد واقعہ: پولیس کی نااہلی پر وزارت داخلہ نے آئی جی اسلام آباد سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد: جناح ایونیو پر پیش آنے واقعے میں پولیس کی نااہلی پر وزارت داخلہ نے آئی جی اسلام آباد سکندر حیات اور ضلعی انتظامیہ سے 48 گھنٹے کے اندر جواب طلب کرلیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے سیکریٹری داخلہ قمر الزمان چوہدری نے آئی جی اسلام…

خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری اسپتالوں کی ایمرجنسی میں مریضوں کے مفت علاج کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری اسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈ میں مریضوں کے لیے مفت علاج کا اعلان کیا ہے۔ دہشت گردی کے واقعات میں صوبہ خیبر پختونخوا سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے لہٰذا اب صوبائی حکومت نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں کے…

لاہور میں بارش کے باعث چھت گرنے سے بچی جاں بحق، 5 افراد زخمی

لاہور: نشتر کالونی کے علاقے ميں بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور ان کی 3 بیٹیاں زخمی جبکہ 5 سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئی۔ لاہور کے علاقے چوہدری چوک میں محمد شاہد نامی شخص اپنی بیوی کوثر اور4 کمسن بیٹیوں 13 سالہ نشا، 10…

جسٹس تصدق حسین جیلانی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: جسٹس تصدق حسین جیلانی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جسٹس تصدق حسین جیلانی نے ضمنی…