کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 50 سے زائد ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی: پولیس اور رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے 50 سے زائد ملزمان کو گرفتار کر کے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ شہر میں قیام امن کےلیے پولیس ورینجرز کی ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری ہیں، رینجرزنے لیاری سمیت شہر کے…