ہندوستانی ڈائریکٹرز کو پاکستانی فنکاروں سے شکایات ہیں، مہیش بھٹ
کراچی: بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ نے کہاہے کہ سال 2013میں انڈسٹری نے کئی بہترین فلمیں بنائی ہیں مگر میں سمجھتاہوں اب بھی کچھ کمی سی ہے جس پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کااظہار انھوں نے بات چیت کے دوران کیاانکاکہنا تھا کہ ماضی میں جن…