Latest National, International, Sports & Business News

زیورات میں منگنی کی انگوٹھی پسندیدہ ترین ہے، لارا دتہ

اداکارہ لارا دتہ نے کہا ہے کہ زیورات میں ان کا پسندیدہ ترین زیور ان کی منگنی کی انگوٹھی ہے ۔ لارا کے شوہر مہیش نے لارا کو منگنی پر بڑے سائز کے ہیرے کی انگوٹھی دی تھی جو سابق مس یونیورس کے دل کا ٹکڑا بن چکی ہے۔ لارا کے مطابق زیورات کا انتخاب…

کسی ریکارڈ کو توڑنے کا کبھی نہیں سوچا، عامرخان

بالی ووڈ اداکار اور فلمساز عامر خان نے کہاہے کہ انھوں نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ وہ کتنے ریکارڈ توڑیں گے ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ وہ ایک اداکارہیں اور اپنے پرستاروں کی پسند کا خیال رکھتے ہیں جو انھیں مطمئن رکھتی ہے…

سونے ملکی میدانوں سے کارکردگی پر منفی اثر پڑا، مصباح الحق

پاکستانی کپتان مصباح الحق ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کے فقدان پر سخت مایوس ہیں، انھوں نے کہا کہ سونے میدانوں کا ٹیم کی کارکردگی پر منفی اثر پڑا۔ اپنے ملک میں ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلنے سے اعتماد بڑھتا ہے، جب ٹیم اچھا پرفارم نہیں کرے تو میں دباؤ…

بڑے بورڈز نے کونسل کو یرغمال بنانے کی منصوبہ بندی کرلی

بڑے بورڈز نے آئی سی سی کو یرغمال بنانے کی منصوبہ بندی کرلی، بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا چھوٹے ممبران کے خلاف ویٹو پاور مانگنے پر غور کررہے ہیں۔ بھارت کی دیکھا دیکھی مذکورہ ممالک نے بھی کونسل کی آمدنی سے بڑا حصہ مانگنے کا فیصلہ کرلیا۔…

پاکستان کی 2 جونیئر فٹبال ٹیمیں کوریا کے ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی

پاکستان کی 2 جونیئر فٹبال ٹیمیں کوریا میں ہونے والے یوتھ ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی۔ کوریا فٹبال فیڈریشن کے تحت 3 اکتوبر سے شروع ہونے والے اس 5 روزہ ایونٹ میں دنیا کے 42 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، 12 برس تک کی عمر کے کھلاڑیوں کے ایونٹ…

معین خان کو ہی چیف سلیکٹر بنایا جائے گا، چیئرمین بورڈ

نگران چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر فیصلوں کا اختیار مل گیا تو معین خان کو ہی چیف سلیکٹر کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔ ان کے مطابق کوچ ڈیو واٹمور نے زمبابوین ٹور کی رپورٹ نہیں دی، ان سے ملاقات میں سیریزپر بات ہو گی،کپتان مصباح کی…

وقار یونس کی قذافی اسٹیڈیم آمد، ذمہ داری ملنے کا امکان

وقار یونس کی پی سی بی ہیڈ کوارٹرز آمد سے انھیں مستقبل میں کوئی ذمہ داری سونپنے کی اطلاعات گردش کرنے لگیں۔ تبدیلیوں کے مطالبات کی ہوا نے کوچ ڈیو واٹمور اور فیلڈنگ کوچ جولین فاؤنٹین کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیا، دونوں ایمرجنگ کرکٹزر کیمپ…

کراچی اسٹاک مارکیٹ، تیزی کی بڑی لہر، 527 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو غیرملکیوں کی وسیع پیمانے پر خریداری رحجان کے سبب تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 23400 کی حد بحال ہوگئی۔ 65.08 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں 1کھرب19 ارب8 کروڑ 14 لاکھ 42…

ٹیکس ایئر 2013 کے لیے نیا انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تاجروں، صنعت کاروں، سیاستدانوں، بیورو کریٹس، ججز، جرنیلوں، سرکاری ملازمین اور پرچون فروش تاجروں سمیت دیگر ٹیکس دہندگان کے لیے ٹیکس ایئر 2013 کے گوشوارے جمع کرانے کے لیے نیا انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کر…

ٹیکس حکام کو ڈاکٹرز، وکلا اور فنکاروں کی فہرستیں بنانے کی ہدایت

وفاقی ٹیکس محتسب کے حکم پر چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک بھر میں فیلڈ فارمشنز کو بڑے بڑے ڈاکٹروں، وکلا، انجینئرز، تاجروں اور شوبز سے وابستہ افراد کی فہرستیں تیار کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ ایف بی آر حکام نے بتایا کہ وفاقی ٹیکس…