الیکشن میں دھاندلی سے متعلق قانونی راستہ دیکھ رہے ہیں اگرانصاف نہیں ملا توسڑکوں پرآئیں گے، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری ٹھیک کہتے تھے کہ جس طرح کا ملک میں نظام ہے کبھی بھی حقیقی جمہوریت نہیں آسکتی، اس نظام کے تحت ملک میں اگلے الیکشن نہیں ہونے دیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے…