Latest National, International, Sports & Business News

طالبان سے مذاکرات خیبرپختونخوا میں اے پی سی موخر

پشاور: وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں قیام امن کے حوالے سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کے بعد طالبان کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کرنے کے سلسلے میں طریقہ کار وضع کرنے اور دیگر امور کے بارے میں کوئی رابطہ نہیں ہوسکا جبکہ مذاکرات کے حوالے سے…

توہین رسالت کے جھوٹے الزام پر سزائے موت کی تجویز سازش ہے،صاحبزادہ ابوالخیر

حیدر آباد: جمعیت علماء پاکستان کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی سے ٹیلیفون پر بات کی اور توہین رسالتﷺ کے قانون میں ترمیم کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کی خبر پر اپنی اور پوری…

ایف بی آر میں ایک عہدے پر 3سال سے زائد تعیناتی ممنوع قرار

اسلام آ باد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام فیلڈ فارمشنز میں گریڈ 16 تا 19کے افسران کے لیے کسی عہدے پر 3 سال سے زائد عرصے تک تعیناتی پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام چیف کمشنرز لارج…

چیف جسٹس11دسمبر کو ریٹائر جبکہ اگلے روز جسٹس تصدق حسین عہدہ سنبھالیں گے

اسلام آ باد: حکومت کیلیے اعلیٰ آئینی عہدوں پرتقرریو ںکا عمل 11دسمبرکوموجودہ چیف جسٹس افتخار چوہدری کی ریٹائرمنٹ اوراگلے دن نئے چیف جسٹس کی تقرری کے ساتھ مکمل ہو جائیگا۔ اگلے ماہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورنومبر میں آرمی چیف کی…

اڈیالہ جیل میں دہشتگردی کے 60 ملزموں کے سیلوں کی تلاشی

راولپنڈی: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میںدہشتگردی کے سنگین مقدمات میں گرفتار 60 سے زائد قیدی ہیں جن میں بینظیر بھٹو قتل کیس، مشرف حملہ کیس، آئی ایس آئی بس حملہ کیس، امام بارگاہ شاہ نجف پرحملہ اورانسپکٹرثقلین قتل کیس میں گرفتارملزمان شامل ہیں۔…

این ایچ اے میں بغیر منظوری پونے 9 کروڑ کی خریداری کا انکشاف

اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں 8 کروڑ 74 لاکھ 54 روپے مالیت کی خرید اری اورریکارڈکی عدم دستیابی کاانکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ حکام کی جواب طلبی پریہ کہہ کر معاملہ دبانے کی کوشش کی گئی کہ 2005 میں شدید بارشوں اورسیلاب کی وجہ سے ریکارڈتباہ ہو…

وزیر اعظم نواز شریف کا نوجوانوں کے لئے20 ارب روپے کی 6 اسکیموں کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے نوجوانوں کے لئے 6 اسکیموں کا اعلان کردیا ، ان کا کہنا ہے کہ ہر سال قوم کا 500 ارب روپیہ پی آئی اے ، پاکستان اسٹیل اور ریلوے جیسے اندھے کنویں میں ڈال رہے ہیں ، وہ اداروں کے خسارے میں جانے والی رقم نوجوانوں…

چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر کا اختیار عدالت میں چیلنج نہیں کیاجاسکتا، اعتزازاحسن

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری کے لئے اپوزیشن لیڈر کا اختیار عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، دیکھنے ہیں کہ موجودہ حکومت اپوزیشن لیڈر کے آئینی اختیار کو کتنی اہمیت دیتی ہے۔ لاہور میں میڈیا…

وادی نیلم میں باراتیوں کی گاڑی دریا میں جاگری، 8 افراد جاں بحق، دلہا سمیت 7 زخمی

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے علاقے وادی نیلم میں باراتیوں کی گاڑی دریا میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق جب کہ دلہا سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ وادی نیلم کے علاقے کیل میں صلازئی کے مقام پر پیش آیا جہاں بارات میں شامل ایک گاڑی بے قابو ہوکر دریائے…

مری سے گرفتار کئے گئے ٹارگٹ کلرز کا تعلق سنی تحریک اور لیاری گینگ وار سے ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی: ڈی آئی جی ساؤتھ عبدالخالق شیخ کا کہنا ہے کہ مری سے گرفتار کئے گئے ٹارگٹ کلرز میں سے بیشتر کا تعلق سنی تحریک اور چند کا لیاری گینگ وار سے ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالخالق شیخ نے کہا کہ مری سے گرفتار کئے گئے ملزمان ٹارگٹ…