Latest National, International, Sports & Business News

نیب کے نیے چیئرمین قمر زمان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

قومی احتساب بیورو کے نئے چئیرمین چوہدری قمر زمان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ افسران ۔۔ احتساب کے عمل کے دوران کوئی دباؤ برداشت نہ کریں۔ چئیرمین نیب قمر زمان نیب ہیڈ کوارٹر پہنچے تو نیب حکام نے ان کا استقبال کیا۔…

شہباز بھٹی کیس، ملزم حماد عادل کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے شہباز بھٹی قتل کیس میں مزم حماد عادل کا چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظورکرتے ہوئے اسے اڈیالہ جیل بھجوا دیا۔ عدالت نے کوہسار پولیس کو ڈنمارک ایمبیسی اور غیر ملکی ریسٹورانٹ حملہ کیس میں ملزم حماد عادل کو جیل میں ہی شامل…

سابق صدر پرویز مشرف رہائی کے احکامات کے بعد عبدالرشید غازی قتل کیس میں گرفتار

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی رہائی کے احکامات جاری ہونے کے بعد انہیں عبدالرشید غازی قتل کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ سابق صدر پرویز مشرف کو عبدالرشید غازی قتل کیس میں اس وقت گرفتار کیا گیا جب…

کوئٹہ میں تھانہ سٹی کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

کوئٹہ: میزان چوک پر تھانہ سٹی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ کوئٹہ کے میزان چوک پر تھانہ سٹی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے…

چنگ چی رکشوں پر عائد پابندی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں چنگ چی رکشے پر عائد کی گئی پابندی کو چیلنج کردیا گیا۔ چنگ چی رکشہ ایسوسی ایشن کے چیئرمین اکبر خان کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 2011 میں قوانین میں ترامیم کرکے اس…

ملالہ یوسف زئی کو انسانی حقوق کے "سخاروف ایوارڈ” سے نوازا گیا

برسلز: ملالہ یوسف زئی کو یورپی یونین کی جانب سے انسانی حقوق کے “سخاروف ایوارڈ” سے نوازا گیا۔ سخاروف ایوارڈ کے لیے پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسف زئی اور امریکی انٹیلی جنس اہل کار ایڈورڈ اسنوڈن کو نامزد کیا گیا تھا، ایوارڈ کے لئے یورپی پارلیمنٹ…

مقبوضہ کشمیر: 24 برس میں خواتین کی بے حرمتی کے 20 ہزار واقعات

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں گزشتہ 24 برسوں کے دوران خواتین کی بے حرمتی اور آبروریزی کے 20 ہزار 78 واقعات رونما ہوئے۔ مقبوضہ علاقے کی کٹھ پتلی وزارت داخلہ نے نام نہاد اسمبلی میں ایک سوال کے…

جینٹ پیلسن امریکی فیڈرل ریزروز کی پہلی خاتون چیئرپرسن نامزد

واشنگٹن: امریکا کے صدر براک اوباما نے امریکی فیڈرل ریزروزکیلیے جینٹ پیلسن کو پہلی خاتون چیئرپرسن نامزدکردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جینٹ پیلسن کی بطورچیئرپرسن فیڈرل ریزروز تعیناتی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب دنیاکی سب سے بڑی معیشت شدید مالی…

آنگ سان سوچی 23 سال بعد یورپی یونین کا سخاروف ایوارڈ وصول کریں گی

اسٹراس برگ: برما کی نوبل انعام یافتہ رہنماآنگ سان سوچی 1990کے دوران ملک میںجاری فوجی آپریشن کے دوران ملنے والے انسانی حقوق کے حوالے سے یورپی یونین کا سخاروف ایوارڈاب وصول کریں گی۔ یورپی پارلیمنٹ کے ایک بیان کے مطابق سوچی جو اب میانمرمیں…

لیبیا کے وزیراعظم علی زیدان کئی گھنٹے یرغمال رہنے کے بعد رہا

طرابلس: لیبیا کی حکومت کے حامی شدت پسند گروپ نے اپنے ہی وزیراعظم کو کئی گھنٹوں تک یرغمال رکھنے کے بعد رہا کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیبیا کی موجودہ حکومت کی ایک حامی شدت پسند گروپ کا مسلٓح جتھہ جمعرات کی صبح وزیر اعظم علی…