لاہور سیشن کورٹ میں قتل کے ملزم کو مخالفین نے دوسری منزل سے نیچے پھینک دیا
لاہور: سیشن کورٹ میں آنے والے قتل کے ملزم کو مخالفین نے دوسری منزل سے اٹھا کر نیچے پھینک دیا۔ لاہور کےعلاقے گرین ٹاؤن کے رہائشی شہبازعلی پر امانت نامی شخص کو قتل کرنے الزام تھا جس کے مقدمے میں ملزم اپنی عبوری ضمانت میں توسیع کے لئے سیشن…