حکومت کو زر تلافی کی شرط پر سی این جی فلنگ بزنس بند کرنے کی پیشکش
سی این جی اسٹیشنز مالکان نے حکومت کی جانب سے زر تلافی کی ادائیگی کی صورت میں ملک بھر میں سی این جی کا کاروبار بند کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ سی این جی اسٹیشن اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک خدا بخش کے مطابق اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں 3 ماہ…