مادھوری اور نصیر الدین شاہ کی فلم ’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘ کا ٹریلر ریلیز
اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور ورسٹائل اداکار نصیر الدین شاہ کی رومانوی فلم’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ٹریلر میں نصیر الدین شاہ مادھوری ڈکشٹ کے دیوانے کا کردار ادا کررہے ہیں ارشد وارثی کو عشق کے گر سکھاتے نظر آ رہے ہیں۔مادھوری اس…