بلدیاتی انتخابات آئین کا تقاضا ہیں اور آئین پر عمل نہ کرنے کے نتائج سب کوپتہ ہوں گے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں تبدیلی سے متعلق درخواست الیکشن کمیشن کو بھجواتے ہوئے کہا ہے کہ آئین پرعمل نہ کرکے ملک کو کتنا نقصان پہنچا کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بلدیاتی انتخابات کی…