دورئہ جنوبی افریقہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان آج متوقع، یونس کی واپسی کا امکان
قومی کرکٹ ٹیم کے مختصر دورئہ جنوبی افریقہ کیلیے اسکواڈ کا اعلان پیر کو متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق 3ون ڈے اور 2ٹی ٹوئنٹی میچز کیلیے مشترکہ طور پر 16یا 17کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جاسکتا ہے، متحدہ عرب امارات میں بیٹنگ کے فلاپ شو کے بعد تجربہ کار…