لاہور، تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کی گاڑی پر فائرنگ
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی لیکن خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔ حماد اظہر کے مطابق وہ سنت نگر میں اپنے آبائی گھر جارہے تھے کہ 2 نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی تاہم وہ محفوظ رہے۔ فائرنگ…