ڈھاکا: عبدالقادر ملا کے حق میں قرارداد, پاکستانی سفیر طلب
بنگلہ دیش نے جماعت اسلامی کے رہنماء عبدالقادر ملا سے متعلق قرارداد پر پاکستان سے شدید احتجاج کیا ہے۔
ڈھاکا: ویب ڈیسک) بنگلہ دیش نے جماعت اسلامی کے رہنماء عبدالقادر ملا کو پھانسی دیئے جانے کیخلاف پاکستان کی قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے…