تحریک انصاف کی ہنگو ڈرون حملے میں امریکا اور سی آئی اے کو نامزد کرنے کی درخواست
تحریک انصاف نے آئی جی خیر پختونخوا سے ہنگو ڈرون حملے میں امریکا اور اس کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو نامزد کرنے کی درخواست کی ہے۔ ہنگو ڈرون حملے میں امریکا اور سی آئی اے کو نامزد کرنے کی درخواست تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری قانونی امور…