انٹر بنک ، ڈالر 42 پیسے کمی سے 107 روپے 77 پیسے پر آ گیا
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مضبوط ہونا شروع ہو گیا۔ انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو آٹھ روپے سے بھی نیچے آ گیا۔
کراچی: () اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بیالیس پیسے کم ہوئی جس کے بعد ڈالر ایک سو…