سری لنکا کو 113 رنز سے شکست، عمر گل کی 3 وکٹیں
شارجہ میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں سری لنکا کی ٹیم کو شکست، پوری ٹیم 327 رنز کے تعاقب میں 213 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ نائب کپتان محمد حفیظ کی شاندار سینچری، 140 رنز پر ناٹ آئوٹ رہے۔ عمر گل نے 19 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔…