چیئرمین نیب تعیناتی،وزیراعظم سےاپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ کی ملاقات
چیئرمین نیب کے نام پر اتفاق کیلئے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان آج پھرملاقات جاری ہے۔ ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی سے متعلق غور کیا…