Latest National, International, Sports & Business News

جسٹس تصدیق جیلانی کی چیف جسٹس سپریم کورٹ تعیناتی کی منظوری

ملک کے بڑے اور اہم ترین عہدے پر تقرری،جسٹس تصدق جیلانی کی نئے چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی گئی اسلام آباد: ) نئے چیف جسٹس کا تقرر 12 دسمبر 2013 سے ہو گا۔ صدر مملکت نے نئے چیف جسٹس کے تقرر کی منظوری وزیراعظم کی سفارش پر دی۔…

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست دیدی

اکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں سنسنی خیز مقابلے کے ہرا دیا۔ پورٹ الزبتھ : () بارش زدہ میچ میں پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت ملی۔ ناصر جمشید نے دو رنز پر وکٹ گنوا کر کرکٹ شائقین کے جذبات ٹھنڈے کر دیئے۔ محمد حفیظ نے پویلین لوٹ جانے…

بلدیاتی انتخابات، پنجاب میں نیا پنڈورا بکس کھل گیا

بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پنجاب میں نیا پنڈورا بکس کھل گیا۔ ہر یونین کونسل میں 6 وارڈز بنائے جا رہے ہیں۔ اپوزیشن نے آرڈیننس کو مسترد کر دیا. لاہور: ) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہونے کے باعث یونین کونسل کی سطح پر 6…

نیٹو سپلائی کے خلاف تحریک انصاف کا پانچ ویں روز دھرنا

پشاور: (دنیا نیوز) پشاور میں رنگ روڈ پر حیات آباد انٹر چینج کے قریب آج پانچویں روز بھی نیٹو سپلائی کے خلاف دھرنا دیا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کی قیادت کا کہنا ہے کہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ڈرون حملے بند نہیں کئے جاتے۔ کارکن رنگ روڈ سے…

سرتاج عزیز کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

تہران: (دنیا نیوز) اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر سرتاج عزیز اور جواد ظریف کی ملاقات میں ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد کا نیا ٹائم شیڈول تیار کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق انٹرسٹیٹ گیس سسٹم…

آرمی چیف کیانی کمانڈ کین کسے سونپیں گے؟

پاک فوج کے سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرل محمد ہارون اسلم اس وقت چیف آف لاجسٹک کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔ 2009ء میں سوات آپریشن کے وقت وہ جی او سی سپیشل سروسز گروپ تھے۔ ان کی مدت ملازمت 9 اپریل 2014ء تک ہے۔ دوسرے نمبر پر چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ…

تھائی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

بنکاک: (ویب ڈیسک) ایمرجنسی کے نفاذ کے وقت وزیراعظم یِنگ لک شناواترا کا کہنا تھا کہ وہ پرامید ہیں کہ ان کے ملک میں جاری مظاہروں میں تشدد کا عنصر ہرگز شامل نہیں ہوگا۔ امید کرتی ہوں کہ لوگ ان غیر قانونی مظاہروں میں شریک نہیں ہوں گے۔ یِنگ لک نے…

بھارتی شہر ممبئی میں دہشت گرد حملوں کو پانچ سال مکمل

ممبئی: (دنیا نیوز) 26 نومبر 2008 کو دہشت گردوں نے ممبئی کے کئی مقامات پر ایک ساتھ حملہ کیا۔ شیوا جی ریلوے سٹیشن، تاج اور اوبرائے ہوٹل اور مقبول نیو پولڈ کیفے کو نشانہ بنایا گیا۔ دہشت گردوں نے کئی افراد کو گھنٹوں یرغمال بنائے رکھا۔ اس دوران…

برآمدات 100 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے نئی پالیسی تیار

وفاقی حکومت نے نئی ایکسپورٹ پالیسی تیار کر لی ہے جس کے تحت آئندہ پانچ برسوں میں برآمدات دگنی کر دی جائیں گی۔ اس وقت ملکی برآمدات 25 ارب ڈالر ہیں جبکہ یہ برآمدات 50 سے100ارب ڈالر تک بڑھ سکتی ہیں۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق نئی…