Latest National, International, Sports & Business News

آلو، پیاز، ٹماٹر کی قلت 15 روز میں ختم ہوجائیگی، زرعی ماہرین

زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ مارکیٹ میں آلو، پیاز، ٹماٹر کی قلت اگلے15دنوں میں دور ہو جائے گی اور قیمتیں بھی معمول پرآنا شروع ہو جائیں گی۔ صوبہ پنجاب جو ملک میں آلو کی کل پیداوار کا 95 فیصد حصہ فراہم کرتا ہے،یہاں آلو کی نئی فصل آنا شروع ہو…

کنٹریکٹ مینوفیکچرنگ پر پابندی نے فارما انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا

حکومت کی جانب سے فارما انڈسٹری پر کنٹریکٹ مینوفیکچرنگ پرپابندی کے فیصلے نے انڈسٹری کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔ ملک میں 70سے 80فیصد بڑی فارما برانڈز کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہی تیار کی جارہی تھیں تاہم 31اگست سے لگائی جانے والی پابندی کے نتیجے میں…

گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 50 فیصد اضافہ کردیا

ٹرانسپورٹرز کی 11روزہ ہڑتال کا نقصان پورا کرنے کے لیے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 50فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے۔ اندرون ملک مال کی ترسیل کے من مانے کرائے طلب کیے جارہے ہیں درآمدی سامان کی کلیئرنس کے لیے درآمد کنندگان منہ مانگے کرائے ادا…

ہفتہ رفتہ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

چین کی اپنے قومی ذخائر سے روئی کی فروخت شروع ہونے کی اطلاعات اور امریکی فیڈرل ریزرو بینک کے نئے چیئرمین کی جنوری 2014 میں اوپن مارکیٹ سے بانڈز کی خریداری کم کرنے کے اعلان کے علاوہ پاکستان میں15نومبر تک کپاس کی پیدوارتوقعات سے زائد ہونے کی…

ڈالر کی اڑان کے باعث روپیہ مزید پریشان، 109 روپے کی تاریخی سطح عبورکرگیا

109 کا ہندسہ عبور کرنے کے بعد ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری کے باعث روپے کی قدر مزید گر چکی ہے۔ ڈالر کی قدر میں 20 پیسے اضافے کے بعد نئی قیمت 109 روپے ہوگئی اس سے قبل ڈالر 108 روپے 80 پیسے پر…

تحریک انصاف کی ہنگو ڈرون حملے میں امریکا اور سی آئی اے کو نامزد کرنے کی درخواست

تحریک انصاف نے آئی جی خیر پختونخوا سے ہنگو ڈرون حملے میں امریکا اور اس کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو نامزد کرنے کی درخواست کی ہے۔  ہنگو ڈرون حملے میں امریکا اور سی آئی اے کو نامزد کرنے کی درخواست تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری قانونی امور…

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کا نیول ہیڈکوارٹرکا الوداعی دورہ

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے نیول ہیڈکوارٹر کا الوداعی دورہ کیا جہاں نیول چیف ایڈمرل آصف سندھیلہ نے ان کا استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز…

سانحہ راولپنڈی؛ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ میں پولیس اور انتظامیہ ذمہ دار قرار

سانحہ راولپنڈی کے حقائق جاننے کےلئے قائم کی جانی والی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ مکمل کرلی جس میں انتظامیہ اور پولیس کو سانحہ کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے تشکیل دی جانے والی 3 رکنی کمیٹی نے جائے…

ڈرون حملوں سے متعلق عدالتی فیصلے پرعملدرآمد نہ ہونے پروزیراعظم کے خلاف درخواست دائر

ڈرون حملوں سے متعلق عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرادی ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں مولانا سمیع الحق کی جانب سے دائر درخواست میں موقف…

لیاری میں گینگ وار کے 2 ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، شہرمیں آج ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی

لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران عزیر بلوچ گروپ کے دو کارندے ہلاک ہوگئے جبکہ آج شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر پرتشدد واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد 6 ہوگئی۔ لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں پولیس اور گینگ وار کے ملزمان کے درمیان…