عامر خان کا کوئی جوڑ نہیں: شاہ رخ خان
بالی وڈ فلم دھوم تھری میں عامرخان کی خوبصورت اداکاری نے جہاں فلم بینوں کے دل موہ لئے ہیں وہیں بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان بھی یہ کہے بغیر نہیں رہ سکے کہ عامر خان کا کوئی جوڑ نہیں۔
ممبئی: () اپنے کردار کو آخری حد تک بہترین اور حقیقت سے قریب تر…