براؤزنگ زمرہ

کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: سنسنی خیز مقابلہ، بھارت کی بنگلا دیش کو 5 رنز سے شکست

ٹی 20 ورلڈ کپ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے بنگلا دیش کو 5 رنز سے شکست دے دی۔آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں گروپ 2 اور میگا ایونٹ کا 35واں میچ بھارت اور بنگلا دیش کے مابین کھیلا گیا جبکہ دوسری اننگز بارش کے باعث 16 اوورز تک محدود کردی…
مزید پڑھ ...

سوریا کمار نے محمد رضوان سے پہلی پوزیشن چھین لی

دبئی: ٹی20 ورلڈکپ میں مسلسل ناکامی کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے پہلی پوزیشن چھین گئی۔آئی سی سی کی نئی مینز ٹی20 رینکنگ میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی پہلی پوزیشن پر بھارت کے سوریا کمار یادیو نے قبضہ جمالیا ہے جبکہ ویرات…
مزید پڑھ ...

ٹی20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کی زمبابوے کو شکست، دونوں ٹیمیں ایونٹ سےباہر

ٹی20 ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی جس کے بعد دونوں ٹیمیں ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا، پوری ٹیم 19.2 اوورز میں 117 رنز بنا کر آؤٹ…
مزید پڑھ ...

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے شکست

ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ 1 کے میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے مات دے دی۔آسٹریلیا کے شہر برسبین میں میگا ایونٹ کا 33واں میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا گیا۔بابائے کرکٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے…
مزید پڑھ ...

ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی آئرلینڈ کو 42 رنز سے شکست

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو 42 رنز سے شکست دے دی۔آسٹریلیا کے شہر برسبین میں گروپ 1 اور میگا ایونٹ کا 31واں میچ کھیلا آئرلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین کھیلا گیا۔میزبان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان…
مزید پڑھ ...