براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

سونے کی قیمت 700روپے بڑھ کر 48ہزار روپے تولہ ہوگئی

کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24 ڈالر کے اضافے سے1226 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب700 اور600 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ جس…
مزید پڑھ ...

لیبیا میں فضائی کارروائی کے دوران داعش کے 40 سے زائد مشتبہ ارکان ہلاک

طرابلس: لیبیا میں فضائی کارروائی کے دوران داعش کے 40 سے زائد مشتبہ ارکان ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے 70 کلو میٹر دور تیونس کی سرحد کے قریب نامعلوم طیارے نے ایک گھر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے…
مزید پڑھ ...

مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک

مہمند ایجنسی: سیکیورٹی فورسز نے تحصیل پنڈیالی میں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بناتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مہمند ایجنسی کی تحصیل پنڈیالی میں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بناتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو…
مزید پڑھ ...

پی ایس ایل؛ پشاور اور کوئٹہ میں آج گھمسان کارن پڑے گا

دبئی: پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں آج گھمسان کا رن پڑے گا، ابتدائی مرحلے کی دونوں نمایاں ٹیمیں پہلے کوالیفائنگ فائنل میں برتری کی جنگ لڑیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا،…
مزید پڑھ ...

ترکی میں مسلسل دوسرے روز فوجی قافلے پر حملہ، 7 افراد ہلاک

استنبول: ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں فوجی قافلے کے قریب دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکی کے جنوب مشرقی علاقے دیار بکر میں فوجی قافلے کے قریب دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو…
مزید پڑھ ...

سندھ حکومت نے 23 خطرناک ملزمان سے تفتیش کیلیے جے آئی ٹی کی منظوری دیدی

کراچی: سندھ حکومت نے ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث 23 خطرناک ملزمان سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کی منظوری دے دی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق سید قائم علی شاہ نے 23 خطرناک ملزمان سے تفتیش کے لیے جے…
مزید پڑھ ...

پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ مکمل، لاہور قلندرز ایونٹ سے باہر

دبئی: پاکستان سپر لیگ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ دبئی میں کھیلی جانے والی پہلی پاکستان سپر لیگ کامیابی سے جاری ہے اور اس کا پہلا مرحلہ شائقین کرکٹ کے جوش و جذبے…
مزید پڑھ ...

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکا، 28افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی

انقرہ: ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں فوجی اہلکاروں کی بس کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک جب کہ 60سے زائد زخمی ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کےمطابق انقرہ میں فوجی اہلکاروں کو لے جانے والی بس کے قریب کار بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے…
مزید پڑھ ...

آصف زرداری چاہیں توایف آئی اے کی ڈھائی سالہ کارکردگی پرعدالتی کمیشن بنانے کو تیار ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اگر چاہیں تو اپنے دور حکومت کے دوران ایف آئی اے کی کارکردگی پر عدالتی کمیشن بنانے کو تیار ہیں۔ سندھ میں ایف آئی اے کی…
مزید پڑھ ...

پاکستان نے میڈلز کی سنچری مکمل کرلی

گوہاٹی /  لاہور:  ساؤتھ ایشین گیمزمیں پاکستانی کھلاڑیوں نے میڈلز کی سنچری مکمل کر لی، گذشتہ روز ایتھلیٹس نے مزید16میڈلز حاصل کر کے سبز ہلالی پرچم بلند کیا، 8 تمغے جوڈومیں مردوں اورخواتین کے مقابلوں میں ملے، مینزباکسنگ مقابلوں میں بھی 4سلور…
مزید پڑھ ...

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی

دبئی: پاکستان سپرلیگ کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز…
مزید پڑھ ...

کیری لوگربل سمیت اربوں ڈالرکے منصوبے پائپ لائن میں ہیں،امریکا

کراچی:  امریکی قونصل جنرل کراچی برائن ہیتھ کا کہنا ہے کہ امریکا خطے میں پاکستان کو ابھرتی ہوئی معیشت کے ساتھ داخلی طور پربھی مستحکم ملک کی حیثیت سے دیکھنا چاہتا ہے۔ یہ بات کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل کراچی برائن ہیتھ نے کورنگی…
مزید پڑھ ...