براؤزنگ زمرہ
1 انٹرٹینمنٹ
انجلینا جولی نے بریڈ پٹ پر بدسلوکی کے الزامات کی تفصیل عدالت میں پیش کر دی
انجلینا جولی نے سابق شوہر اور اداکار بریڈ پٹ کی جانب سے بدسلوکی کے الزامات کی تفصیل عدالت میں پیش کر دیں۔
خلیل الرحمٰن قمر نے خود میرے پاس آکر معافی مانگی: عروہ
اداکارہ عروہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے انہیں لائیو شو میں سخت تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد خود آکر معافی مانگی۔
عمران ہاشمی کے ساتھ فلم میں کام کرنے پر شرمندہ نہیں ہوں: حمائمہ ملک
پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ انہیں بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ فلم 'راجا نٹور لال' میں کام کرنے پر کوئی شرمندگی نہیں ہے۔
ذاتی زندگی سے متعلق سمجھانے پر طوبیٰ انور کا متھیرا کو کرارا جواب
اداکارہ طوبیٰ انور نے ذاتی زندگی سے متعلق سمجھانے پر ماڈل متھیرا کو کرارا جواب دیتے ہوئے انہیں کہا ہے کہ جب انہیں کسی اور کی زندگی سے متعلق ہر بات کا علم نہ ہو تو ان کا خاموش رہنا ہی بہتر ہے۔طوبیٰ انور نے متھیرا کو سوشل میڈیا پوسٹ پر کیے…
ویڈیو: کرینہ کو ائیرپورٹ پر مداحوں نے گھیر لیا
بالی وڈ بے بو کرینہ کپور کو مداحوں نے گھیر لیا اور ان کے قریب آنے کی کوشش کی۔
ماہرہ خان نے لباس پر تنقید کرنے والی خاتون کو کرارا جواب دے دیا
کراچی: پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے لباس پر تنقید کرنے والے ناقدین کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ماہرہ خان کو ٹورنٹو میں منعقد ہونے والے ہم ایوارڈ شو میں پہنے گئے لباس پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ جس پر ماہرہ خان نے وائرل ویڈیو پر…
عمران عباس سے رومانوی تعلقات پر امیشا پٹیل کا ردعمل سامنے آگیا
بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے پاکستانی اداکار عمران عباس کو ڈیٹ کرنے اور ان سے رومانوی تعلقات ہونے کی خبروں پر بھارتی میڈیا کو وضاحت پیش کی ہے۔
مجھ سے شادی نہ ہوتی تو نعمان صبا قمر سے شادی کر لیتے: اداکار کی اہلیہ کا انکشاف
اداکار نعمان حبیب کی اہلیہ اداکارہ عاصمہ نعمان نے انکشاف کیا ہے کہ اگر ان کی شادی نعمان حبیب سے نہ ہوتی تو وہ صبا قمر سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جاتے۔
’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے مصنف کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟
پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے مشہور پنجابی فلموں سمیت’ دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ لکھنے والے مصنف ناصر ادیب نے معاوضے کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔
کیا بالی وڈ کی مشہور جوڑی کے راستے بھی جدا ہوگئے؟
بالی وڈ کی مشہور جوڑی اداکارہ دیپیکا اور اداکار رنویر سنگھ کی علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگی ہیں۔
کیا فیروز نے ڈرانے دھمکانے کیلئے علیزا کے سر پرپستول بھی رکھی تھی؟
کچھ روز قبل معروف اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزا نے شوہر فیروز خان پر جسمانی اور ذہنی تشدد کا الزام لگاتے ہوئے علیحدگی کی تصدیق کی تھی اور بعد ازاں فیروز خان نے بھی علیزا سے رشتہ ختم ہو جانے کی تصدیق کی۔
جگن کاظم نے زبان کیوں چھیدوائی؟ اداکارہ نے کہانی سُنا دی
کراچی: جگن کاظم ایک مشہور پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور میزبان ہیں جو ایک طویل عرصے سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ جگگن کو اپنی شاندار پرفارمنس کے لیے سامعین سے بے پناہ محبت اور پذیرائی ملتی رہی ہے۔تاہم یہ بہت کم لوگ ہی جانتے ہیں کہ جگن نے اپنی…