براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

مائیکل ڈگلس اور کیتھرین زیٹا جونز نے علیحدگی کی تصدیق کردی

لاس اینجلس: ہالی وڈ کے مشہور فلمی جوڑے مائیکل ڈگلس اور اداکارہ کیتھرین زیٹا جونز نے تصدیق کی ہے کہ وہ ’تیرہ سال کی شادی کے بعد اب علیحدہ ہو رہے ہیں‘۔ اداکاروں کے ترجمان نے بتایا کہ انھوں نے یہ فیصلہ ’اپنی شادی سے متعلق معاملات کو درست کرنے‘…
مزید پڑھ ...

رنبیر کے ساتھ کترینہ کو نازیبا حرکات سے بازرہنا چاہئے،دپیکا پڈوکون

ممبئی: بالی وڈ باربی ڈول کترینہ کیف اور اداکارہ دپیکا پڈکون کے درمیان آج کل زنبیر کپور کے معاملے پر کافی گرما گرمی پائی جارہی ہے۔ رنبیر کپور دپیکا پڈکون کے سابق بوائے فرینڈ تھے اور آجکل اکثر کترینہ کیف کے ساتھ ڈیٹ پر دیکھے جاتے ہیں۔ حال ہی…
مزید پڑھ ...

فحش مناظر سے شہرت پانے والی ملکا شراوت اور سنی لیون ایک ساتھ جلوے بکھیرنے کو تیار

ممبئی: بولڈ مناظر پکچرائز کرانے والی ملکا شراوت اورپورن اسٹار سنی لیون ٹی وی ریئلٹی شو ’’دی بیچلوریٹ انڈیا-میرے خیالوں کی ملکہ‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔ ریئلٹی شو امریکی شو ’’دی بیچلر‘‘ کا بھارتی ورژن ہے جس کے لئے ملکا شراوت نے شوٹنگ…
مزید پڑھ ...

فلم بے شرم کا نیا ویڈیو گانا “تیرے محلے” ریلیز کردیا گیا

ممبئی: بالی وڈ کی نئی فلم بے شرم کا نیا ویڈیو گانا “تیرے محلے” ریلیز کردیا گیا۔ گانے تیرے محلے میں ممتا شرما اور ایشوریا نیگم نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے، جبکہ گانے کی موسیقی لالیت پنڈیت نے ترتیب دی ہے، گانے میں بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو…
مزید پڑھ ...

اہلیہ پر مبینہ تشدد کیلئے استعمال کی گئی چھڑی کا فورینسک ٹیسٹ کرانے کیلئے تیار ہوں، اوم پوری

ممبئی: بالی ووڈ اداکار اوم پوری نے اپنی بیوی کی جانب سے لگائے جانے والے تشدد کرنے کے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان الزامات کی وجہ سے بالکل بھی خوفزدہ نہیں ہیں اور اس چھڑی کا فورینسک ٹیسٹ کرانے کے لئے بھی تیار ہیں جس سے…
مزید پڑھ ...

ہر گزرتے دن کیساتھ انڈسٹری مزید زوال کا شکار ہورہی ہے، ریشم

لاہور: اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ پاکستان میں فلم انڈسٹری کا صفایا ہونے سے بچانے کے لیے فوری طور پر سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا ورنہ کسی کے ہاتھ میں کچھ نہیں آئیگا۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران ریشم نے کہا کہ آج اگر ہم فلم انڈسٹری کو قریب سے دیکھیں…
مزید پڑھ ...

اہلیہ پر تشدد، اوم پوری گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش

ممبئی: بھارتی اداکار اوم پوری کی اہلیہ نندیتا نے اپنے شوہر کے خلاف تشدد کا الزام عائد کرتے ہوئے تھانے میں شکایت درج کرادی۔ جس کے بعد اوم پوری گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگئے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے…
مزید پڑھ ...

غیر ملکی ڈراموں سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، عرفان کھوسٹ

لاہور: سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان میں پیش کیے جانے والے غیرملکی ڈراموں سے خوفزدہ ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں، بھارتی ڈرامے اپنا سحر بر قرار نہیں رکھ سکے تو کسی اور ملک کا بھی ہماری ڈرامہ انڈسٹری سے کوئی مقابلہ نہیں۔ ایک…
مزید پڑھ ...

اجے اپنی اہلیہ کاجل کے لیے فلم پروڈیوس کریں گے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کچھ عرصہ فلموں سے دور رہنے کے بعد اب اپنی نئی پروڈکشن کا اغاز کررہے ہیں جس میں وہ اپنی اہلیہ کاجل کو مرکزی کردار میں کاسٹ کریں گے۔ اجے کسی اچھے اسکرپٹ کی تلاش میں ہیں جس میں ان کی اہلیہ اور اس کی جوڑی کو…
مزید پڑھ ...

روینہ اور کرشمہ ’’انداز اپنا اپنا‘‘ کے ری میک میں کام کریں گی

ممبئی: بالی وڈ کی 1994میں ریلیز ہونے والی ہٹ کامیڈی فلم ’’انداز اپنا اپنا ‘‘ کی ہیروئنوں روینہ ٹنڈن اور کرشمہ کپور نے اس فلم کے ری میک میں کام پر آمادگی کا اظہار کردیا۔ فلم ڈائریکٹر راج کمار سنتوش جو ان دنوں نئی فلم کے لیے کہانی لکھنے میں…
مزید پڑھ ...

خاندان میں پیدا ہونیوالا ہر بچہ سپر اسٹار ہوتا ہے، کرینہ

ممبئی: بالی وڈ بے بو کرینہ کپور نے کہا ہے کہ کپور خاندان میں پیدا ہونے والا ہر بچہ سپر اسٹار ہوتا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ رنبیر کپور آئندہ بالی وڈ کنگ نہیں ہو گا تو اور کون ہو گا۔ان کا کہنا تھا فلم انڈسٹری کی کامیابی کپور…
مزید پڑھ ...

فلم انڈسٹری کے حالات بہت جلد اچھے ہو جائینگے، سید نور

لاہور: نامور ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کو تالا بندی سے بچانے کے لیے تسلسل کے ساتھ فلموں کا بننا اور ان کی نمائش کا سلسلہ شروع ہونا چاہیے۔ فلم بینوں کو فلمسازوں اور فنکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے سینما آنا ہو گا‘ انڈسٹری کو…
مزید پڑھ ...