براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

رنویر سنگھ اور میں صرف اچھے دوست ہیں، دپیکا پڈوکون

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون جو ان دنوں متعدد فلموں میں اپنے جوہر دکھارہی ہے نے کہا ہے کہ رنویر سے صرف دوستی ہے اس کے علاوہ اور کچھ نہیں چل رہا ۔ دیپکا نے فلم ’’رام لیلا‘‘ میں اپنے ساتھ ہیرو کا کردار اداکرنیوالے ساتھی اداکار رنویر سنگھ کے…
مزید پڑھ ...

شروتی ہاسن اگلے برس ’’ویلکم بیک‘‘ میں سینما اسکرین پر دھوم مچائیں گی

بالی وڈ اداکارہ ،گلوکار اور میوزک ڈائریکٹر شروتی ہاسن اگلے برس تین سپر اسٹار جان ابراہم ، نانا پاٹیکر اور انیل کپور کے ساتھ ہدایتکار انیس بزمی کی فلم ’’ویلکم بیک‘‘ میں سینما اسکرین پر نظر آئیں گی۔ 2007 میں ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم ’’…
مزید پڑھ ...

فلم کی کامیابی کیلیے زیادہ سرمایہ لگانا وقت کی ضرورت ہے، شان

اداکار شان نے کہا ہے کہ ’’وار‘‘ جیسی فلمی بنائی جائیں تو بھارتی فلموں کو شکست دی جا سکتی ہے۔ کسی بھی فلم کی کامیابی کے لیے زیادہ سے زیادہ سرمایہ لگانا بھی وقت کی ضرورت بن چکا ہے‘ ڈنگ ٹپائو پالیسی سے مسائل میں کمی نہیں اضافہ ہوا ہے۔’’آئی…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں فلمسازی کیلیے جدید ٹیکنالوجی آچکی ہے، شمعون عباسی

اداکار شمعون عباسی نے کہاہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے فنکاروں کاآپس میں ہمیشہ سے مقابلہ رہاہے دونوں ممالک کے فنکار محنت سے کام کررہے ہیں ڈراموں کے بعد فلموں میں کام کرنے کاتجربہ اچھا رہا۔ بلال لاشاری کی فلم وارمیں کام کرکے مجھے حوصلہ ملا…
مزید پڑھ ...

سکھویندر نے نئے سال کے آغاز پر پاکستان آنیکا پروگرام بنالیا

بالی وڈ گلوکار سکھویندر نے نئے سال کے آغاز پر پاکستان آنے کا پروگرام بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے معروف پلے بیک سنگر سکھویندر پاکستان میں بابا گرونانک کے جنم استھان سمیت دیگر مذہبی مقامات کی زیارت کرنے کے ساتھ داتا گنج بخش ؒ پر…
مزید پڑھ ...

بگ بی امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن کنگ خان کی استانی بن گئیں

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے کنگ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے بنگالی زبان پر عبور حاصل کرنے کے لئے جیا بچن کو اپنا استاد بنا لیا ہے۔ 19ویں کولکتہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ پچھلے 3 سال سے اس…
مزید پڑھ ...

وینزویلا کی ماریا گیبریلا مس یونیورس 2013 منتخب

وینزویلا کی 25 سالہ دوشیزہ ماریا گیبریلا ازلر نے مس یونیورس 2013 کا مقابلہ حسن جیت لیا۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے عالمی مقابلہ حسن کی ایک پر وقار تقریب میں ججز نے مقابلے میں شریک 86 حسینائوں میں سے وینزویلا کی 25 سالہ ٹی وی…
مزید پڑھ ...

پاکستانی فلموں میں ٹیلی ویژن کے فنکاروں کی مانگ بڑھ گئی

کل تک فلم انڈسٹری کے لوگ ٹیلیویژن ڈراموں اور ان میں کام کرنیوالے فنکاروں، رائٹرز اور ڈائریکٹرز کو اہمیت نہیں دیتے تھے لیکن گزشتہ ایک سال کے دوران ٹی وی پروڈیوسرز، ڈائریکٹرز اور فنکاروں نے فلم انڈسٹری کے حوالے سے سب کو حیران کر دیا۔ ان ہی…
مزید پڑھ ...

کامیابی کا کوئی فارمولا نہیں ہوتا، شاید میری قسمت بہت اچھی ہے، دپیکا پڈوکون

بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون سال رواں میں اوپر تلے تین بلاک بسٹر فلموں کے ساتھ کامیاب ہیروئن کا کریڈٹ لے گئیں، چوتھی فلم ’’رام لیلا‘‘ کے ابھی سے چرچے ہونے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ 2007ء میں بلاک باسٹر فلم…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں میرے ساتھ ایک ہیرو جیسا سلوک کیا جائے، وینا ملک

اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ شیخ رشید نے اپنے ساتھ چائے کی دعوت دی تھی جسے ٹھکرانے پر وہ میرے خلاف باتیں کر رہے ہیں۔ اگر انھوں نے میرے خلاف بیان دینا بند نہ کیا تو مجھے بھی جواب دینا آتا ہے۔ وہ گذشتہ روز لندن میں میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں ۔…
مزید پڑھ ...

ٹیلی ویژن کے لوگوں نے فلم والوں کی سوچ تبدیل کر دی، سعود

فلم انڈسٹری سے شہرت حاصل کرنیوالے اداکار سعود نے کہا کہ ہم نے فلم انڈسٹری کی بحالی میں تاخیر کردی جو سوچ ٹیلی ویژن انڈسٹری سے وابستہ افراد نے ہمیں دی ہے۔ اگر ہمارے فلم کے لوگ اسی سوچ پر عمل کرلیتے تھے تو آج ہماری انڈسٹری کے عروج کا دور…
مزید پڑھ ...

پاکستانی فلموں کے لیے عالمی مارکیٹ میں بہت گنجائش ہے، تنویر جمال

معروف اداکار، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر تنویر جمال نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کے لیے بین الاقوامی مارکیٹ میں بہت گنجائش ہے لیکن اس کے لیے ہمیں اپنے معیار کو بہتر بنانے پر توجہ دینی ہوگی۔ میں فلم انڈسٹری کی موجودہ صورتحال سے خوش ہوں،کیونکہ مجھ…
مزید پڑھ ...