براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

میرے پاس افیئرز چلانے کے لئے وقت نہیں، زارا شیخ

معروف اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ ان کے پاس افیئرز چلانے کے لئے وقت نہیں، ٹی وی پر کام کرنے سے کبھی انکار نہیں کیا۔ زارا شیخ نے گذشتہ روز خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کامیابی ہمیشہ طویل سفر طے کرنے کے بعد ہی حاصل ہوتی ہے اور شوبزانڈسٹری…
مزید پڑھ ...

خوابوں اور خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر اگر زندہ ہوتیں تو آج 62 برس کی ہوگئی ہوتیں

خوابوں اور خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر اگر زندہ ہوتیں تو آج 62 برس کی ہوچکی ہوتیں ۔ 24 نومبر 1954 ء کراچی میں پیدا ہونے والی پروین شاکر نے جس گھر میں آنکھ کھولی وہ صاحبان علم کا خانوادہ تھا۔ ان کے خاندان میں کئی نامور شعرا اور ادبا پیدا…
مزید پڑھ ...

فیض احمد فیض کو ہم سے بچھڑے 29 برس بیت گئے

اردو کے عظیم انقلابی اور رومانوی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے بچھڑے 29 برس بیت گئے لیکن ان کی شاعری آج بھی کروڑوں لوگوں کی ترجمانی کرتی ہے۔ 1911 میں سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے نے تدریسی مراحل اپنے آبائی شہر اور لاہور میں مکمل کئے، اپنے…
مزید پڑھ ...

اپنے لئے دراز قد اور ذہین جیون ساتھی کا انتخاب کروں گی، سوناکشی سنہا

بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کی خواہشات بھی دبنگ نکلیں موصوفہ کہتی ہیں اپنے لئے کسی چھوٹے قد والے نہیں بلکہ دراز قد جیون ساتھی کو منتخب کریں گی۔ اپنی نئی فلم ’’آر راجکمار‘‘کی تشہیری تقریب کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سوناکشی…
مزید پڑھ ...

وینا ملک کا ناروے سے تعلق رکھنے والے بزنس مین سے شادی کا فیصلہ

پاکستان کی ڈرامہ کوئن وینا ملک نے 2015 میں ناروے کے بزنس مین شیخ عمر فاروق سے شادی کی تصدیق کردی۔ شیخ عمر فاروق سے 2015 میں شادی سے متعلق بھارتی میڈیا رپورٹس کی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصدیق کرتے ہوئے وینا ملک نے کہا ہے کہ ”…
مزید پڑھ ...

ثنا خان فلم ’’جے ہو‘‘ میں سلمان خان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی

بالی وڈ اداکارہ ثنا خان سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ فلم ’’جے ہو‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔ سہیل خان کی ہدایات اور پروڈکشن میں تیار ہونے والی فلم میں اداکارہ تبو، ڈیسی شاہ، ڈینی دینزونگپا، مکھل دیو، سنتوش شکلا، نادرہ بابر،برونا عبداللہ ،امیشا…
مزید پڑھ ...

کنگنا رناوت کی ’’رجو‘‘ دو دن میں بمشکل دو کروڑ کا بزنس کر سکی

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ’’رجو‘‘ اپنی ریلیز کے دو دن میں بمشکل دو کروڑ روپے کا بزنس کر سکی۔ ’’رجو‘‘ سے کنگنا کو بے حد امیدیں وابستہ تھیں تاہم فلم فلاپ ثابت ہوئی۔ فلم نے گزشتہ جمعہ کو اپنی ریلیز کے دن بمشکل 1.5 کروڑ اور ہفتہ…
مزید پڑھ ...

کسی کے ساتھ کوئی چکر نہیں، تنہائی کا لطف اٹھارہی ہوں، ایلی گولڈنگ

ہالی ووڈ گلوکارہ ایلی گولڈنگ نے کہا ہے کہ میرا کسی کے ساتھ چکر نہیں ہے اور میں تنہائی کا مزہ اٹھارہی ہوں اورمیری خواہش ہے کہ میں ہمیشہ اسی طرح زندگی سے لطف اندوز ہوتی روہوں اور یہ دور کبھی بھی ختم ہو۔ گلوکارہ کا کہنا تھا کہ کوئی شخص جب تنہا…
مزید پڑھ ...

بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے زندگی کی 38 بہاریں دیکھ لیں

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین آج اپنی 38ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ 19 نومبر 1975 میں حیدر آباد دکن کی ایک بنگالی فیملی میں پیدا ہونے والی سشمیتا سین نے 1994 میں بھارت کی پہلی مس یونیورس کا خطاب حاصل کرنے کے بعد 1996…
مزید پڑھ ...

ریکھا نے اپنی سابقہ محبت امیتابھ بچن کیساتھ کام کرنے سے انکار کردیا

کئی دہائیوں تک بھارتی فلم انڈسٹری اور عوام کے دلوں پر راج کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ ریکھا نے اپنی سابق محبت لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلمساز انیس بزمی نے دونوں ستاروں کو اپنی فلم…
مزید پڑھ ...

اداکار شفیع محمد شاہ کی برسی خاموشی سے گزرگئی

ممتاز اداکارشفیع محمد شاہ کی برسی خاموشی سے گزرگئی شہرقائدکے کسی بھی ادارے نے ان کی یادمیں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد نہیں کیا۔ سوسے زائدکرداروں کو مختلف ڈراموں میں نبھانے والے اداکارشفیع محمدشاہ 2007میں اس جہان فانی سے کوچ کرگئے تھے مرحوم کو…
مزید پڑھ ...

اداکارہ انجلینا جولی کے خیراتی کاموں کا اعتراف، اعزاز آسکر ایوارڈ دیا گیا

ہالی وڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی کو ان کے خیراتی اور فلاحی کاموں کے اعتراف میں گزشتہ روز اعزازی آسکر ایوارڈ دیا گیا۔ ہالی وڈ میں ہفتے کے روز منعقدہ گورنرز ایوارڈز کی تقریب میں انہیں اس اعزاز سے نوازا گیا۔ اس موقع پر اپنی والدہ جو…
مزید پڑھ ...