براؤزنگ زمرہ
1 انٹرٹینمنٹ
خاتون کے کان میں سانپ پھنسنے کی ویڈیو وائرل
انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک خاتون کے کان میں سانپ پھنسا ہوا ہے۔
‘میں کوئی آسمان سے اترا ہوا نہیں’ نسیم نے اروشی کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری پوسٹ کرنے پر ردعمل دیا ہے۔
امدادی رقم کہاں گئی، متاثرین اب تک کیوں مر رہے ہیں؟ ارمینا کا حکمرانوں سے سوال
برطانوی نژاد پاکستانی اداکارہ ارمینا رانا خان نے سیلاب متاثرین کی ابتر حالت پر حکمرانوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
اسکرین کے بجائے حقیقی زندگی میں محبت کرنا چاہتا ہوں: فیروز خان
پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کا کہنا ہے کہ وہ اسکرین کے بجائے حقیقی زندگی میں محبت کے خواہشمند ہیں۔
ایکشن سے بھرپور ٹام کروز کی فلم ٹاپ گن ایک بار پھر باکس آفس پر چھاگئی
ایکشن اور تھرل سے بھرپور ٹام کروز کی فلم "ٹاپ گن: میورک"(Top Gun: Maverick) ایک بار پھر باکس آفس پر چھاگئی۔
اروشی بہن معاف کرو، نسیم چھوٹا بچہ ہے، ارسلان نصیر کی بھارتی اداکارہ سے درخواست
پاکستانی اداکار اور یوٹیوبر ارسلان نصیر نے بھارتی اداکارہ و ماڈل گرل اروشی روٹیلا سے قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ سے دور رہنے کی درخواست کی ہے۔
نسیم شاہ کی صورت پاکستان کو ہیرا مل گیا: بھارتی اداکارہ
بھارتی اداکار سُربھی جوتی بھی افغانستان کے خلاف نسیم شاہ کی کارکردگی پر ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔
متھیرا کس وجہ سے ویرات کوہلی کی فین ہیں؟
پاکستانی اداکارہ متھیرا کا کہنا ہے کہ وہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی بڑی فین ہیں۔
ہانیہ عامر نے رضوان سے کس بات پر محبت کا اظہار کیا؟
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے محبت کا اظہار کیا ہے۔
مسلمان لڑکے سے دوستی، راکھی نے اسکارف پہننا شروع کر دیا
بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کی حجاب اور عبایا لینے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
بھارتی صحافی کا کارتک آریان کو ہمایوں سعید جیسا ہیرو بننے کا مشورہ
بالی وڈ کے سپر اسٹار اور ایک کے بعد ایک ہٹ فلمیں دینے والے کارتک آریان کو بھارتی صحافی نے ہمایوں سعید جیسا کردار اپنانے کا مشورہ دیا ہے۔
اروشی کیجانب سے نسیم شاہ کی ویڈیو اسٹوری، ’کیا ایک اور بھابھی آنے والی ہے‘؟
بھارتی اداکارہ اور ماڈل گرل اروشی روٹیلا کی جانب سے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی ویڈیو اسٹوری پوسٹ کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز اور تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔